آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں!
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
ستم ظریفی یہ ہے کہ وزیرتعلیم پنجاب ایک استاد کے لیے 20 ہزار کی تنخواہ اور وزیراعلی کے لیے 11 ارب کے طیارے کو بیک وقت ڈیفنڈ کررہے ہیں اگر وزیراعلی کے لیے امریکی صدر والی سہولیات ہیں تو پنجاب کے استاد کے لیے امریکی ٹیچرز والی تنخواہ اور سہولیات کیوں نہیں؟سوال کرنے پر الجھ پڑے۔۔۔
شزا فاطمہ کی توجیہات کسی بھی لحاظ سے درست نہیں ہیں. انڈرگراؤنڈ فائبر ہر جگہ بچھائی جا رہی ہیں، وہ کوئی پرائیویٹ سوسائیٹی ہو یا حکومتی جگہ ہو.
ہماری سوسائیٹی میں سٹارم فائبر کی فائبر آپٹک بچھی ہوئی ہے اور وہ فائبر آپٹک کا ہم سے ہر مہینے 150 روپے سوسائیٹی کیلئے بل میں شامل کرتے ہیں.
معاملہ یہ ہے کہ اگر میں اپنے گھر پر ٹاور نہیں لگوانا چاہتا تو ٹیلی کام کمپنی مجھے دھمکائے گی کہ مان جاؤ ورنہ ہم ٹاور بھی لگائیں گے اور پانچ کروڑ روپے جرمانہ بھی حکومت سے کروائیں گے.
ایسا فضول اور غیرآئینی بل خواجہ آصف کی بھانجی نے منظور کروایا ہے اور ساری اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے. یہی وہ اراکین اسمبلی ہیں جو کہتے ہے کہ انہیں عوام کے ٹیکس سے دس دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے تاکہ یہ عوام کے گھروں کو تڑوائیں اور انہیں پانچ کروڑ روپے جرمانہ بھی کریں.
حیرت ہے اتنے دن گزرنے کے باوجود بھی خواجہ آصف نے اس بل پر کوئی تبصرہ نہیں کیا کیونکہ وہ خود بھی اس بل کو پاس کرنے والوں میں شامل ہیں.
یہ بل عوام کے حقوق پر دن دیہاڑے ڈاکہ ہے. اسے فوراً منسوخ کرنا چاہئے اور شزا فاطمہ سمیت جنہوں نے بھی یہ بنایا ہے انہیں عہدوں سے فارغ کر دینا چاہئے.
In December 2023, this kutti ka bacha cause a nationwide internet shutdown for over a day. I was working for an early stage startup at that time, and this internet outage caused them to lose a very lucrative contract w a UK based client. THAT is your contribution, gaandu aadmi
WTF 😂😭🤣
ان لوگوں نے پاکستان کو رسواء کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
ایرانی صدر جو دستخط شدہ پیپر دکھا رہا ہے اس میں تو اردلی کے دستخط کے لئے جگہ ہی نہیں ہے
کوئی اخیر بیشرم ہیں کوئی اخیر بیغیرت ہیں
Those who deprive others of their rightful place never truly succeed.
Shadab is occupying the spot that should belong to Sufiyan Muqeem but ultimately, God sees everything.
@TheRealPCB , drop him immediately.
اب اگر ان کا ایکسیڈنٹ ہوگیا تو گھر والوں نے ہسپتال میں تباہی پھیر دینی ہے
طبی عملہ پر تشدد ہوگا ہسپتال میں توڑ پھوڑ ہوگی
یہی خبر آئیگی کہ ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے گھر کا چراغ گُل ہوگیا
وزیر صحت ایکشن لیں گے اور ڈاکٹرز معطل کردیں گے
نوٹ کریں وہ یہ نہیں کہہ رہا کہ امریکہ کی پاکستان سے یا پاکستانی عوام سے گہری دوستی یا تعلق ہے وہ کہہ رہا ہے امریکہ کی شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سے دوستی ہے