انکل عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ میں ضرور کریں۔
انھیں یقین تھا کہ ہم آواز اٹھائیں گے اور اس یقین کو ٹوٹنے نہ دیں🙏
#WeNeedImranRiazKhan#FreeImranRiazKhan
ریاست کی تباہی کے ذمہدار 3 شرپسند سیاستدان ہیں فضل الرحمن دین کے نام پر فساد پیدا پھیلارہے ہیں نواز شریف سیاست کے نام پر اور زرداری لسانیت کے نام پر سرگرم ہیں اچکزئی اختر مینگل اور اسفندیار ولی نے پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہچایاجتنا یہ 3 عالمی ایجنڈے کے تحت نقصان پہنچا رہے ہیں
عمران کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انھیں انتخابات سے دور رکھنے پر نئ سازش شروع "اداروں کے خلاف مہم چلانے اور بیرون ملک سے فنڈ وصول کرنے کے شواہد ایکشن کمیشن سے لیکر PTI کو کالعدم قرار دینے پر غور"
گزشتہ ماہ بتا دیا تھا کہ عید الضحی کے ساتھ ہی نیا وائرس آئیگا بھارت پاکستان سے ۔ پھر نماز عید کی حوصلہ شکنی ہوگی جس طرح حج کے اجتماع کی حوصلہ شکنی کی گئ ہے ۔ جبکہ دوسری جانب سعودی عرب میں سینیما ہاوس فل جارہے ہیں سینما میں وائیرس نہیں جبکہ باہر ویکسین لگے لوگوں کو وائرس ہورہا ہے
@Hamidyousaf11@nasir_kassi@ZaidZamanHamid@Intl_Mediatior پوری دنیا اس وقت بند ہے یہنیہودی جریدہ کیہ رہا ہے
Everything's under control.
یہ ان کے ادارے یہاں تک نہیں۔
یہ پوری دنیا پر ایک حکومت چہاتے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ اہل علم بہت کم۔ہیں انہیں یہ ہضم کرنے میں بڑا وقت لگے گا۔
کوئی بتا سکتا ہے یہ حضرت کون ہیں اور ووٹ کیوں چوری کر رہے تھے؟
پکڑے جانے پر بھی اتنا پرسکون چہرہ؟
ویسے اس شخص کو لیاقت علی بھٹہ کہا جا رہا ہے پر یہ کہیں سے پاکستانی نہیں دکھتا
مشرف دور میں بلیک واٹر کے 7000 اہلکار بغیر ویزہ آئے
پچھلے تین ماہ سے پاکستان میں CIA کافی سرگرم ہے
جاگو
اسکے بعد بھی کسی کو شک ہے کہ یہ نظام چلنا چاہئے یہ اس نظام کی خامیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے اگر یہ نظام نہ گرا تواسلام کے نام پر یہودیوں اور بھارت کے یہ ایجنٹ دو اہم طاقتور شخصیات کے استعیفی کے بعد " نیوکلیئر ہٹاو ملک بچاو" تحریک پر جائنگے فضل الرحمن ٹولے کا ایجنڈہ بہت خطرناک ہے
صدام کو اس صورتحال میں پہنچانے والے والےکرپٹ ایجنٹ یہ سمجھتے تھے کہ صدام کو ختم کرکے وہ اقتدار کے مزے لوٹینگے لیکن بعد میں وہ بھی خون میں نہائے اور عراق سے آج بھی خون رس رہا ہے وہی تاریخ فضل الرحمن پاکستان میں دہرانا چاہتا اگر عوام اسکے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو یہ قوم کو غلام بنادیگا
پہلی غلطی مشرف نے نواز کو چھوڑ کر کی دوسری امریکہ برطانیہ کی خواہش پر نواز کو NRO دیکر کی ہم نے کہا تھا یہ غلط اقدام ہے بعد میں یہی غلطی عمران حکومت نے کی بار باراس غلطی کا نتیجہ یہ ہوا کہ سارے ملک دشمنوں کو حوصلہ مل گیا اب سب للکار رہیں ہیں فوج کو اب فوج بن کے ہی دکھانا ہوگا😡
"اہلیان کراچی کیلئے خوشخبری" پرویز مشرف کے قائم کردہ کینوپ کے یونٹ نمبر 2 نے کام شروع کردیا اس سے کراچی میں بجلی کی فراہمی کا مسلئہ انشاللہ ختم ہوگا ۔۔ اپنی قائد مریم نواز کی طرح نواز لیگی رہنما اس پراجیکٹ کو اپنے کھاتے میں ڈالنے کیلئے ضرور جھوٹ بولیں گے "یہ مشرف کا کارنامہ ہے"
@LailaNiaziPTI حرام کھانے والی اولاد کبھی ماں باپ کا سہارہ نہیں بن سکتی
حرام کے پیسے سے بننے والے گھر کبھی آباد نہیں ہو سکتے
حرام کی کمائی پر بننے والی بلڈنگیں خوشی کا پیغام نہیں بن سکتیں
ایسے لوگ کبھی چین سے زندگی نہیں گزار سکتے
جتنی مرضی دولت کے انبار لگادے پھر بھی ایک پل کا چین نہیں پاتے
میں نے ایک ہفتہ قبل کہا تھا کہ اسرائیل کی اہم شخصیات کی برطانیہ میں اہم شخصیت سے ملاقات کی اور انھیں مشورہ دیا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنیکے کے حوالے سے عمران اور فوج کے بڑوں کو الزام دو تاکہ یہ عوام کو ان سے بدگمان کیا جائےآپکی راہ ہموار اسی طرح ہموار ہوگی آج مریم نے وہ کام کردیا
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے "پنجاب ٹیلی میڈیسن سینٹر آف ایکسلینس" کے تحت گھر بیٹھےماہر ڈاکٹرز سےمفت طبی مشورہ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے
یونیورسٹی کےوائس چانسلر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نےاس سروس کا آغاز کیا.
باقی میڈیکل یونیورسٹیوں کو بھی انکی تقلید کرنی چاہیے
ابھی شادی میں ہوائی فائرنگ کی رسم سے چھٹکارا نہیں پاسکے تھے کہ اب پاکستان میں نئی رسم چل پڑی ہے کہ شادی کے موقع پر ساس اپنے داماد کو کلاشنکوف تحفے میں سرعام پیش کررہی ہے ریاست ایسے لوگوں کے خلاف سخت نوٹس لے ۔۔ اسلحہ کی نمائش کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے ۔
NOTIFICATION:
All Public & Private Schools, Academies, Tuition Centers & Madrasas to be closed starting Tomorrow, 26-11-2020 to 24-12-2020.
@GovtofPunjabPK