🚨🚨ہمیشہ غریبوں کی آواز بن کر یہ کبھی نہیں دیکھا انکا تعلق کس پارٹی مذہب شہر سے ہیں الحمدلله غریب عوام کی ایک ہی آواز عوامی تر جمان اپکی اپنی (ڈاکٹر خان )❤️🤲🙏
الحمدلله غریب عوام کے لیے جب بھی خیبر پختونخوا کی غیور عوام کی آواز ان کے دکھ درد کی پکار جب بھی اٹھی ہے عمران خان اور پی ٹی آئی کی حکومت نے ہمیشہ لبیک کہا ہے بلا تاخیر بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہر عوامی مسئلے پر فوری عمل درآمد کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ حکومت نہیں، بلکہ عوام کے سچے خادموں کا قافلہ ہے
یہی وہ بے لوث خدمت، جذبہ اور اخلاص ہے جس نے عوام کے دلوں میں یہ یقین راسخ کر دیا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی ان کی پہلی، سچی اور آخری امید ہیں۔ کپتان کا ہر سپاہی غریب اور مظلوم کی ڈھال بن کر میدان میں کھڑا ہے اور عوامی خدمت کا یہ سفر ان شاء اللہ یونہی پوری طاقت سے جاری رہے گا
Thanks @CSKPOfficial@YarMKNiazi@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@khurramzeeshan@MalikUmvi
VIDEO OF THE DAY 😂
A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US.
India has lost all the respect!
@qatarairways Dear Qatar Airways, I cancelled my booking (Berlin-Dubai) according to your provided timeframe and have received my ticket refund without any issue. Thank you for the excellent crisis management that your team is currently handling with. All the best.
الحمدللہ! مجھے یہ خوشخبری آپ سب کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ میری بیٹی نے قرآنِ پاک کے تمام 30 پارے مکمل پڑھ لیے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس کے علم میں برکت عطا فرمائے، اسے قرآن کے راستے پر قائم رکھے اور ہمیں بھی قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
#رمضان_کریم
🚨 قطر کی وزیر تعلیم لولوہ بنت راشد الخاطر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ "بچوں کی اسمگلنگ اور عصمت دری روک دیں"
"ایک مسلمان عورت اور عرب عورت کے طور پر میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں:
"بس کرو"
"ہماری طرف سے بات کرنا بس کرو"
"ہمیں اپنے بیمار اور تباہ کن ایجنڈوں کے بہانے کے طور پر استعمال کرنا"
" بس کرو"
"ہم کو آزاد کرانے کے بے بنیاد دعوے بس کرو"
"بس کرو"
"کسی کو آپ کی آزادی کی ضرورت نہیں، ہمیں بس آپ کی ضرورت ہے کہ ہمیں اکیلا چھوڑ دو۔ جنگیں بھڑکانا بند کرو تاکہ ہتھیاروں کی کمپنیاں زیادہ پیسہ کما سکیں۔ ہمیں اسکولوں پر بمباری روکنے کی ضرورت ہے، بچوں کی اسمگلنگ اور عصمت دری روکنے کی ضرورت ہے۔"
"یہ ہماری غلطی نہیں کہ آپ سکول میں ناکام ہو گئے اور اپنی تعلیم ہالی ووڈ فلموں سے حاصل کی، دنیا کوئی فلم نہیں ہے، یہ "کال آف ڈیوٹی" گیم نہیں ہے، یہ انسانی روحیں ہیں، خدا کی مخلوق اگر آپ واقعی اس پر یقین رکھتے ہیں۔"
"براہ مہربانی ہمیں آزاد کرانا بس کرو، بس ہمیں اکیلا چھوڑ دو اور ہم ٹھیک رہیں گے۔"
My wife Yara tells me that the world has forgotten us, that no one is thinking about us anymore, and that she has lost hope.
But I told her that the world still thinks about us, and that many people love us and stand with us.
So I posted this tweet to prove to her that there are still many people who care about us and who love our children, Imad and Adam.
So my friend, if you see this, please leave a 🍉 or 🇵🇸 or even just a dot(.).
It gives my family hope and strength.
دشمنوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے پہلے صرف پی ڈی ایم اور ففتھیئے تھے اور اب قبر پرست بھی شامل ہو گئے ہیں۔
کہتے ہیں کہ جب سارے مل کر ایک بندے/ بندی کی طرف تیر برسانا شروع کر دیں تو مطلب ہے کہ وہ سچ بول رہا/ رہی ہے۔
میرے اکاؤنٹ کی ریچ ختم کر دی گئی ہے اور آپ کا ایک ری پوسٹ اور کمنٹ میرے لیے بہت بڑی مدد ہو گی۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ہے۔
سب سے پہلے یونیورسٹی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔
ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟
پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
پاکستانی جاگ رہے ہیں کوئ پروپیگنڈہ انھیں نہیں ہراسکتا۔ ہر دس سیکنڈ میں ایک ٹوئیٹ انڈیا کے پروپیگنڈے کی موت ہے۔ زندہ باد 🇵🇰
Navid Akram has Afghan background and born in Australia
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party https://t.co/sL5n7V3XqQ
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B