@SafinaKhann یہ کون ہے اسکو کوئی سنجیدہ کیوں نہیں لیتا ۔ اسکے ہر ٹویٹ 300 یا 400 لوگ ہی دیکھتے ہیں 5 ، 6 کمینٹس وہ بھی صرف گالیاں ۔ لیکن پنگے یہ جن کے فالوورز 10 لاکھ یا 15 لاکھ ہے ان سے لے رہی ہے، باجی آپکے بس کی بات نہیں ہے، آپ تو ہمارے کمینٹس پہ لائیک وائیک دیا کرو
@RShahzaddk پختونخوا نے اگر امن دیکھا ہے تو وہ صرف عمران خان کی دور میں ۔ سیاحت کہاں سے کہاں پہنچ گئی تھی ۔ اب تم لوگ گ۔ا۔ن۔ڈ کا بھی زور لگا لو عمران خان کو مائنس نہیں کر سکتے ۔
@Asamkhan111@GFarooqi ہاں وہ 2008 سے 2013 تک کا دور ہم کو یاد ہے جون ، جولائی میں رمضان اور 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، پشاور کے جو حالات تھے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہے،لوگ ڈر کی وجہ سے گھروں سے نہیں نکل سکتے تھے
@Mohamma47596492@najamwalikhan کچھ نہیں ہوتا، بول تو یہ رہا ہے لیکن پیچھے کوئی اور ہے ۔ یہ بیچارہ تو نہ 3 میں نہ 13 میں یہ اپنی روزی روٹی بچانے کہ چکر میں ہے۔
@ShahidkhattakSk یہ 8 اکتوبر کیا ہوتا ہے ، سادہ بولو کے 4 اکتوبر سے مارچ شروع ہے ، اور بڑھتے بڑھتے اسلام آباد کی طرف جائنگے، صوابی، جھانگیرہ 8 اکتوبر، 10 اکتوبر یہ والے لولی پوپ اپنے پاس رکھو ، اس بار اگر اِدھر اُدھر کیا تو لوگوں نے سوشل میڈیا پہ جو حال کرنا ہے وہ اپ بھی ھمیشہ یاد رکھوگے