@ShahidkhattakSk یہ 8 اکتوبر کیا ہوتا ہے ، سادہ بولو کے 4 اکتوبر سے مارچ شروع ہے ، اور بڑھتے بڑھتے اسلام آباد کی طرف جائنگے، صوابی، جھانگیرہ 8 اکتوبر، 10 اکتوبر یہ والے لولی پوپ اپنے پاس رکھو ، اس بار اگر اِدھر اُدھر کیا تو لوگوں نے سوشل میڈیا پہ جو حال کرنا ہے وہ اپ بھی ھمیشہ یاد رکھوگے
@AzmaBokhariPMLN اس نے تو کسی کا نام نہیں لیا ، حالانکہ وہ خود بھی پٹواری ہے، پتہ نہیں یہ سب پٹواریوں کو آگ کیوں لگی یہ تو چور کی داڑھی میں تنکے والی بات ہوگئی
@MS_Pml_n ہم پاکستان سے پیار کرتے ہیں اسلئے عمران خان اچھا لگتا ہے ۔ یہ باقی حرام خور تو اقتدار ختم ہوتے ہی اپنے آبائی ملک لندن بھاگ جاتے ہیں، اور اپنی بیٹی ادھر پیش ہونے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں