پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔
یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
کامیاب تکبیر کانفرنس کے انعقاد پر سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ھیں اور بعد میں مرکزی مسلم لیگ کی قیادت اور کارکنان کو بہت بہت مبارک ھو اللہ اس کانفرنس کو پوری جماعت کے لیے برکتوں کا باعث بنائے
خاص طور پر میڈیا کی ٹیم اور لاھور کی ٹیم بہت مبارک باد کی مستحق ھے
تکبیر کانفرنس میں آنے والوں کا خصوصی شکریہ...!!
کچھ دوستوں سے ملاقات ہوپائی بہت سارے احباب سے ملاقات ممکن نہ ہوسکی ان سے معذرت.
انٹرنیٹ کی وجہ سے کچھ ایشوز ہوئے ٹویٹر ٹرینڈ بھی نہ ہوسکا کہ انٹرنیٹ ہی اچانک "چوک" ہوگیا اور جو ایکسٹرنل انٹرنیٹ کے راؤٹرز لگوائے تھے وہ بھی ڈسٹرب رہے.
تو پروگرام کی کوریج پر مشتمل پوسٹرز اور ویڈیوز کے مواد پر آج شام پانچ بجے ان شاءاللہ
#PMMLPowerShow
کے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کریں گے.
جن جذبوں کے ساتھ آپ کانفرنس میں شامل ہوئے انہی جذبوں سے ان شاءاللہ اس کی تشہیر بھی کرنی ہے.
Beyond political affiliations, the #TakbeerConferenceLahore unites us in our common vision for a prosperous and progressive Pakistan. Let's set aside differences and work hand in hand towards a better future.
🌟 Let's rise above regional, sectarian, and linguistic divides. The #TakbeerConferenceLahore unites us under the banner of our shared identity as Pakistanis.
Let's embrace our diversity and unite under the banner of "Pakistan First." The #TakbeerConferenceLahore rallies us around the common goal of putting Pakistan's interests above all else, fostering unity as we work together towards a prosperous and thriving nation.
🤝 United we stand, divided we fall. The #TakbeerConferenceLahore emphasizes the power of unity in overcoming challenges and building a stronger Pakistan.
The #TakbeerConferenceLahore serves as a platform to discuss strategies for tackling economic challenges, attracting investments, and creating employment opportunities for our people.