﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔
ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے
اورسماعت کی حفاظت فرما!
یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما
تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین
@Rana27K
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
سورۃ الروم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
سورہ الکہف آیت نمبر 74
ترجمہ:
وہ دونوں پھر روانہ ہوگئے، یہاں تک کہ ان کی ملاقات ایک لڑکے سے ہوئی تو ان صاحب نے اسے قتل کر ڈالا۔ موسیٰ بول اٹھے :کیا آپ نے ایک پاکیزہ جان کو ہلاک کردیا، جبکہ اس نے کسی کی جان نہیں لی تھی،
++
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 14
ترجمہ
وہ (منکرینِ نبوت) کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے۔
2
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
کومل 🫰🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اسماء الحسنیٰ و معانی/صفات
15-اَلْغَفَّارُ-Al-Ghaffaar
بہت بخشنے والا، بار معاف کرنے والا
The Forgiver, The Absolver, The Pardoner_
16- اَلْقَهَّارُ - Al-Qahhaar
سب پر غالب آنے والا، ہر چیز پر
قدرت رکھنے والا
The Subduer,The
Dominant,The Irresistible
#یکم_محرم
شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست
عمر رضی اللہ عنہ نے اللہ کا شکر ادا فرمایا اور کہا میری سب سے بڑی خواہش یہی تھی جو پوری فرما دی گئی اس کے بعد پھر عبد اللہ بن عمر سے فرمایا کہ جب میری شہادت ہو جائے تو ایک بار پھر اجازت لے لینا پھر تدفین کرنا
1
@
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں:
رسول الله ﷺ سے عرض کیا گیا: یا رسول الله! مشرکین کے خلاف دعا کیجئے، آپ ﷺ نے فرمایا: "مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، (بلکہ) مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے."
مسلم 6613
(السلسلة الصحيحة 3449؛ مشکوٰۃ 5812)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اسماء الحسنیٰ و معانی/صفات
15-اَلْغَفَّارُ-Al-Ghaffaar
بہت بخشنے والا، بار معاف کرنے والا
The Forgiver, The Absolver, The Pardoner_
16- اَلْقَهَّارُ - Al-Qahhaar
سب پر غالب آنے والا، ہر چیز پر
قدرت رکھنے والا
The Subduer,The
Dominant,The Irresistible
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
ترجمہ
اور محمد ( صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم ) ایک رسول ہیں ؛ ان سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں ۔ بھلا اگر ان کا انتقال ہوجائے یا انہیں قتل کردیا جائے تو کیا تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے؟
جاری
5
@MalikTalee75304
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 10
لَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ کِتٰبًا فِیۡہِ ذِکۡرُکُمۡ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰﴾
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@a_iralii#سرمایہ_زیست
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔
ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے
اورسماعت کی حفاظت فرما!
یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما
تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
قالَ النبی ﷺ:
ہوا کو برا نہ کہو، کیونکہ وہ الله تعالیٰ کی رحمت میں سے ہے، وہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی لاتی ہے. البتہ الله تعالیٰ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو، اور اس کے شر سے الله کی پناہ مانگو.
ماجہ 3727
(ابوداؤد 5097؛ مسند احمد 7407، 7619، 9627؛
@M__h_j#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 14
ترجمہ
وہ (منکرینِ نبوت) کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے۔
2
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 14
قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾
1
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@M__h_j
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اسماء الحسنیٰ و معانی/صفات
15-اَلْغَفَّارُ-Al-Ghaffaar
بہت بخشنے والا، بار معاف کرنے والا
The Forgiver, The Absolver, The Pardoner_
16- اَلْقَهَّارُ - Al-Qahhaar
سب پر غالب آنے والا، ہر چیز پر
قدرت رکھنے والا
The Subduer,The
Dominant,The Irresistible
@&