مونس الہی اور چوہدری پرویز الہی نے پہلے بھی اپنا فیصلہ سیاسی مفاد میں اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے کیا اور یہ خاندان آئندہ بھی ایسا ہ�� کرے گا۔ کل اس بات کا اقرار بھی کر لیا گیا۔ آئندہ اگر انہوں نے اسمبلی تحلیل بھی کیں تو اسٹیبلشمنٹ سے پوچھے بغیر نہیں کریں گے۔
The vengeful manner in which Senator Swati is being treated is shocking & condemnable. He was moved to PIMS early morning after suffering severe chest pains & breathing issues. While test results were awaited, Quetta police got him discharged & took him away endangering his life
ن لیگی MNA مائزہ حمید نے خوشخبری دی ہےکہ نوازشریف صاحب JF 17 Thunder جہاز کی فیکٹری پاکستان لے کر آئے تھے
پاکستان ایئر فورس حیران ہےکہ یہ کون سی فیکٹری ہےجو ان سے آج تک خفیہ رکھی گئی 🤣🤣🤣
لیکن ظاہر ہےاگر میاں صاحب ایٹم بم ایجاد کر سکتے ہیں تو جہاز کی فیکٹری تو معمولی بات ہے🤣
مبارک ہو کراچی. اس شہر کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن کے لئے 40 بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی. انشاءاللہ 40 مزید بسیں اکتوبر کے آخر تک پہنچ جائیں گی. گرین لائن کا ٹیسٹ رن اکتوبر کے آخر تک اور کمرشل آپریشن نومبر کے آخر تک متوقع.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
بھئی بہت ہی اعلی
دل خوش کردیا بابر اعوان صاحب نے جیسے انہوں نے حبیب اکرم کے بے تکے سوالوں کا جواب دیا
الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر میڈیا اور اپوزیشن کے اعتراضات کو کیا بہترین انداز میں کاؤنٹ کیا
مجھے تو حبیب اکرم کی شکل کے تاثرات دیکھ کر ہنسی آرہی تھی، رونے والا ہوگیا تھا