کرین پارٹی کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن، علامہ فاروق الحسن صاحب، جو اپنی منفرد آواز کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں، گزشتہ 9 ماہ سے پنجاب حکومت کی تحویل میں جیل میں ہیں۔
تازہ تصاویر دیکھ کر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ان پر جسمانی اور ذہنی دباؤ یا تشدد کے کتنے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
اگر واقعی کسی قیدی کے ساتھ غیر انسانی سلوک یا تشدد کیا جا رہا ہے، تو اس کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور قانون کے مطابق ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔
آخر اپنے ہی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟
Ba Shaq Check out ꧁༺╾━╤デ╦︻جام برادر's video! #TikTok https://t.co/PUYEs9F8jL This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: https://t.co/QJMPXtQhyD