لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
بلوچستان میں پیپلزپارٹی کا وزیراعلی حالات سب کے سامنے
سندھ میں پیپلزپارٹی کا وزیراعلی حالات سب کے سامنے
کشمیر میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کا
صدر ان کا باپ ہے لیکن پھر بھی کشمیر میں کھڑے ہو کر ٹوں ٹوں ٹوں ہی کرتا چلا جا رہا تھا سرررر 😆😆
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔
Sir, I know that when there is heavy rainfall it takes time for the water to drain. But since you tweeted a bongi a year ago, the response has to to be the same. the latest situation of Peshawar.
رات اسی لیے لکھا تھا کہ موصوفہ کو کم ازکم الیکشنز کمپین کے سلسلے میں کہیں نہی جانا چاھئے اب اپنی ڈڈو چارجر جیسی شکل دیکھ لیتیں تو دوسروں کی شکل پر اعتراض نہ کرتیں۔۔۔۔
بہرحال یہ واقعی اقتدار میں مغلیہ سلطنت والی فیلنگ لیتے ہیں
اب بھگتو پھر۔۔۔۔
مفت میں جو ملی گئی بادشاہت۔۔۔