میرا ٹویٹر اکاؤنٹ
کچھ عرصہ کے لیے بند ہو گا.
کچھ بجی مصروفیت کی وجہ سے.
کوئی غلطی کوتاہی ہوئی ہو تو معاف کرنا جناب.
خوش رہیں
کشمیر زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
پاک فوج زندہ باد
میرا ٹویٹر اکاؤنٹ
کچھ عرصہ کے لیے بند ہو گا.
کچھ بجی مصروفیت کی وجہ سے.
کوئی غلطی کوتاہی ہوئی ہو تو معاف کرنا جناب.
خوش رہیں
کشمیر زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
پاک فوج زندہ باد
یا اللہ جو مسلمان پریشان
حال ہیں ان کی مدد فرما
ان پراپنی رحمت نازل فرما
تمام مسلمانوں کو
پریشانیوں سے نکال دے
یا اللہ رحم فرما۔
#لبیک_بیت_المقدس_وکشمیر
امریکہ کے صدر اور ایوان نماٸندگان کی ڈیمو کریٹ اسپکیر نینسی پیلوسی ایک دوسرے کے سخت حریف ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین سے خطا�� پر نہایت دلچسپ واقع ہوا جب دونوں آمنے سامنے آۓ تو بالکل نٸی وڈیو
مجھے منافقت کرنی آتی ہی نہیں جیسا باہر سے نظر آتا ہوں بلکل ویسا ہی اندر سے ہوں جو برا لگتا اس کے منہ پر کہہ دیتا اور جو اچھا لگتا تو سب کے سامنے اقرار کر لیتا ہوں اگر سیاست کرنا اور منافقت کرنا ہی عقلمندی ہے تو میں بےوقوف ہی ٹھیک ہوں.
: ایمان اچانک غائب نہیں ہو جاتا
چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہو جاتا
نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا
پہلے خوف خدا جاتا ہے
پھر نمازیں جاتی ہیں
پھر...
ایمان
#لبیک_بیت_المقدس_وکشمیر
تمام کشمیریوں کو امریکہ سے سلام۔ پاکستان کے وفد نے امریکہ ایوان نمائندگان اور سینیٹرز کے سامنے کشمیر کا مسئلہ بہت تفصیل سے discuss کیا ہے۔ ہم نے ان کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا #KashmirSolidarityDay
مافیاز کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی نہیں کروا سکتا۔ ترجمان وزیراعظم ندیم چن صاحب
مافیا والے کہین نیازی صاحب کے بیرونی ممالک کے دورے فائنینس ،ان کے گھر کے اخراجات (جو وزیراعظم کی تنخواہ میں پورے نہی ہوتے ) اور دوسرے #ConflictOfInterest میں تو بزی نہی ؟؟
سب کو اپنی قومیت پر فخر کا حق ہے مگر اگر یہ فخر آپ کو دوسری قوموں کو کمتر سمجھنے یا ان سے بے جا نفرت پر اکسائے تو یقین جانیے آپ نہ انقلابی ہیں اور ناں آزادی پسند ۔ایسی عصبیت پسندی چھوٹی سوچ اور انتہا پسندی کی نشانی ہے جس نے دنیا میں کبھی بہتری نہیں لائی۔ بڑا دل ،انسانیت اپنائیں۔
She lost her mother and now @MaryamNSharif is being denied her basic right of being present with her ailing father, only to fulfill vendetta against her.
Mian sb needs her and I wish that Maryam bb be allowed time with her father so that she can focus on his recovery.