@JimmyVirkk ایران پر حملہ کا ڈرامہ رچایا ہی اس لیے گیا ہےجو جناب نے بیان کیا ہے خطہ کا چوہدری بنا کر عربو ں سے پیسے نکلوانا لیکن امید ہے اب عربو ں کو بھی سمجھ آ جاۓ گی اور عرب اب اپنا پیسہ ایٹمی اسلحہ مزائل اور سپیس ٹیکنا لوجی میں پانی کی طرح بہائیں گے
@JimmyVirkk چھوٹی چھوٹی خوشیا ں شام میں روس کے ساتھ مل کر سنیو ں کا قتل عام کیا عراق میں امریکہ کے ساتھ مل کر سنیو ں کا قتل عام کیا یمن میں حو ثیو ں کے ساتھ مل کر سنیو ں کا قتل عام کیا حماس کو ٹریپ کر کے غزہ میں اسرائیلیو ں کے ہاتھو ں سنیو ں کا قتل عام کرواوایا
@mohsin__zaid کسی دیہاتی علاقے میں صرف 2 کلومیٹر چنگچی رکشے پر سفر کرنے کے بعد کلاس روم میں ایک گھنٹہ بیٹھنا ہے تمھیں پتہ لگ جا ۓ گا کہ 15 سینٹی گریڈ والی سردی کیا ہوتی ہے ۔ ارسطو صاحب جن ممالک کی مثال دی ہے ان ممالک میں سردیو ں میں سکول ٹرانسپورٹ اور کلاس روم کی سہولتیں تو دیکھ ۔
@DsdDte روزانہ لاکھو ں چولہے جلتے ہیں اس رکشہ سے لاکھو ں بچے روازنہ پیٹ بھرتے ہیں اس سے ملنے والی روزی سے یکدم جب انکو بند کریں گے تو سوچیں کیا حال ہو گا کتنے لوگ اور بچے ڈسٹرب ہونگے
Happy Anniversary Funding Pips
World Leading Firm
For Purchasing, Click the Link Below:-
https://t.co/CcVN3b9AsT
Use Discount Code : Pak786
And Enjoy the World Best Prop Firms with Trader's Friendly Rules
#FundingPips
@Muhammadasim439 Waliullah Maroof
نے ایک بچے زین کو جو ان زمیندارو ں کے پاس تھا جو کسی طرح بھاگ کر کسی فیملی کے پا0س پہنچ گیا جہاں اس بچے کو اسکے والدیں سے ملوایاگیا ابھی بھی ان ذمیندارو ں کے پاس ایک اور بچہ ہے اس سے پہلے کہ وہ اس بچے کو غائب کر یں پلیز اس بچے کو بازیاب کروائیں
@Muhammadasim439 شیخ پورہ کے کچھ ظالم فرعون بے غیرت اس زمین خنزیر نما انسان زمیندار ہیں جو اپنے جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے چھوٹے بچو ں کو یا تو اغوا کرتے ہیں یا اغوا کاروں سے چھوٹے بچے خریدتے ہیں