Join us in playing Binance Word of the Day! Receive a share of rewards 800000 in Binance points and grow your crypto knowledge every day! https://t.co/9eYBWJz2dy
پیپلز پارٹی کے خمیر میں دوسرے کی جیت کو تسلیم نہ کرنا لکھا ہوا ہے ۔ بھٹو نے 1970 میں ایسا کیا اور ملک توڑ کر اکثریت بنائی ۔ 1977 میں ایسا کیا مگر لوگ اسے پہچان چکے تھے ، عوام نے اسے ذلت سے اتار دیا ۔ آج کراچی میں ایک بار پھر پیپلز پارٹی نے اپنے ویسے ہی ذلت آمیز انجام کی بنیاد رکھ دی
میرا بیٹا کامران کو کینسر تھا تو میں اسے یہودی ایجنٹ عمران خان کے کینسر ہسپتال لاھور لے گیا۔ ڈاکٹروں نے علاج اخراجات کے حوالے سے بتایا کہ کامران کے علاج پر 20 تا 25 لاکھ روپے ابتدائی خرچ آسکتا ھے۔ اگر اس رقم سے علاج مکمل نہ ھوا تو مزید لاکھوں روپے اخراجات آسکتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے مجھ سے پوچھا کیا آپ یہ اخراجات برداشت کر سکتے ھو؟
۔
میں ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے جواب دیا کہ میں نے کے۔پی۔کے۔ ضلع دیر سے لاھور تک آنے کا کرایہ دوستوں سے قرض لیا تو 20 یا 25 لاکھ روپے خرچ کیسے برداشت کروں؟
۔
میرا جواب سن کر ڈاکٹروں نے کہا پریشان مت ھونا کامران کا علاج یہودی ایجنٹ عمران خان مفت کرائے گا اور اسی وقت کامران کیلئے فری کمپیوٹرائزڈ کارڈ دیا گیا اور کامران مفت علاج کے بعد مکمل صحتیاب ھوا اور باقاعدہ سکول جاتا ھے۔
۔
یہ کہانی صرف ایک کامران کی نہیں بلکہ اس ہسپتال سے ہزاروں کامران مفت علاج کراکر صحتیاب ھوئے اور یہودی ایجنٹ عمران کیلئے دعائیں دیتے ہیں۔ میں جو خان کیخلاف نہیں لکھتا اس کی بڑی وجہ کامران کی حقیقت پر مبنی داستان اور احسان ھے جو مجھ پر قرض ھے۔