فیض آباد ميں جب پولیس والوں نے لبیک والوں پرحملہ کیاتو باباجانم نے اپنے کارکنوں کوحکم دیا پولیس والوں کوکچھ نہیں کہنا یہ ہمارے بچے ہیں😥
میری زندگی کی خواہش تھی ميں یونیفارم ميں باباجانم کے سامنے کھڑاہوکر یہ کلام پڑھتا
خدادے واسطے اک وارآجا😭
@Atif_gujr#TLP_Promotion
خوشیاں تقسیم کی جائیں تو دگنی ہو جاتی ہیں ، غم تقسیم ہوں تو آدھے رہ جاتے ہیں ، اس لیے ایک دوسرے کے ساتھ دونوں کو تقسیم کرتے رہا کریں
" السلام عليكم صبح بخير
مزا آ گیا😘 اللہ پاک سعد بھائی کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ سلامت تا قیامت رہے
سلمان درانی اک سوال کے ساتھ پانچ مفت🤭
#AskSHR#TLP_Promotion