ایک اواز بڑی گونج رہی تھی گیدڑو باہر نکلو۔یہ عمران خان صاحب کے لیے ایک محترمہ جو بول رہی تھی تو میں یہ سوچ رہی تھی ان کے والد ملک سے باہر تھے تو گیدڑ کون ہوا جو چپ کے باہر بیٹھا تھا۔وہ شیر ہے ڈرتا وڑتا کسی سے نہیں اس نے اپنے ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا۔اپ اسے گیدر بولتے ہی۔۔
عمران خان پر جب اسرائیل کو تسلیم کرنے کا پریشر ڈالا گیا
تو کیسے عمران خان نے حامد میر کو ”ہاتھ پر ہاتھ مار کر کہا، اسرائیل کے حوالے پاکستان کی پالیسی وہی چلے گی جو قائداعظم کی پالیسی تھی
سنئیں حامد میر کی زبانی 🔥
ایک صفائی کرنے والے بچے کو گاڑی میں بٹھا لیا اور اُسے تعلیم دلانے کا وعدہ کر لیا, اور ایسا کوئی Chief Minister کرتا ہے ؟ کتنی عجیب بات ہے، ہمیں تو اس کی عادت ہی نہیں ہے 😉 .!!
Part 3
aur DG level ke log lakhon ki tankhwaein le rahe hote hain, jabke kaam ground par hota hi nahi.
Mere khayal mein aise afsaron aur hukmaranon ko hatana chahiye, warna jis raftaar se cheezen chal rahi hain, bohat jald hum yeh sunenge ke Pakistan bhi outsource ho raha hai.
Part 1
Jab kisi mulk mein har aik sarkari idara outsource ho raha ho, to iska seedha matlab hota hai ke hukmaran aur bureaucracy apni zimmedari nibhane mein na‑ahil ho chuki hai. Sab se zyada na‑ahliat to us leadership ki hoti hai jo sab se upar hoti hai.
Part 2
jaise Prime Minister Agar us ke neeche ka system theek se kaam nahi kar raha, to idaray outsource kiye jate hain. Outsourcing ki wajah bhi clear hoti hai: expenses ka barhna. Aur expenses is liye barhte hain kyunke 20‑20 grade ke afsar
سہیل آفریدی سے اختلافات ہیں، اب اسے بدنام کرنے کے لیے ان کے علاقے میں جہاز بھر کر ٹاؤٹ صحافی بھیجے جا رہے ہیں!
جبکہ سب کو پتہ, تمھارے بغیر اجازت کے بغیر سمگلنگ نہیں ہوتا!
آپ سمگلنگ کرتے ہو!!
محسن داوڑ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف جنہیں بلوچستان سے لایا گیا کے بیٹے نے 2لڑکیوں کو کچل دیا جو موقعہ پر دم توڑ گئیں
جسٹس آصف نے پہنچ کر اپنے بیٹے اور اسکےدوست کو وہاں سے بھگایا ایک لڑکی اس وقت آخری سانسیں لے رہی تھی ایمبولینس تاخیر سے پہنچی وہ بھی چل بسی
یہ جج عاصم منیر نے دیے ہیں
نورین آپا کو پہلے مرتبہ اتنا غصہ میں نے پایا🚨
مجھے فخر ہے کہ میں عمران خان کی بہن اور حسان کی ماں ہوں ملٹری کورٹ کے تمام قیدیوں پر مجھے فخر ہے اور بہادر ہے !!
نہی جانتا یہ شخص کون ہے ۔۔۔
مگر اس کی باتوں نے بہت جذباتی کر دیا ہے ۔۔ خدا کی قسم انکھ سے انسو ا گے ۔۔
کہتے ہیں جج نے عمران خان سے کہا پانچ ارب پونڈ اپکو ملتے ہیں جمائما سے طلاق کے بعد عمران خان نے کہا مجھے کچھ نہی چاہیے میرے بچوں کو دے دیں ۔۔
جج نے کہا جمائما ایسے شخص سے طلاق لے رہی ہو کیوں ؟
جمائما نے پتہ ہے کیا جملہ کہا
میں پاکستان رہنا نہی چاہتی وہ پاکستان کو چھوڑنا نہی چاہتا ۔۔
اور اج اس شخص پر گھڑی لینے کا عدت جیسا بھونڈا کیس دہشت گردی قتل کونسی دفعات ہیں جو اس پر نہی لگی ۔۔
ظالمو کس حد تک گرو گے ۔۔ کچھ تو حیا کر لیتے ۔۔