خیبر پختونخواہ میں دھماکے ہو رہے ہیں،
وزیر اعلی لاہور گھوم رہا ہے،
کابینہ جلسوں کے پیسے اکٹھے کر رہی ہے،
لیڈر کے بچے والدہ کی شادی میں ہیں،
صوبائی حکومت انہی دہشتگردوں کو بھتے دے رہی ہے
جبکہ گالیاں پاک فوج کو دینگے جو اس وقت وہاں لڑائی میں مصروف ہے۔
دہشتگردوں پر زبان بند ہوگی
کچھ تصاویر پر الفاظ لکھنا رائیگاں ہوتا ہے وہ تصویر خود ایک مکمل کہانی ہوتی ہے یہ تصویر بھی ویسی ہی ہے
اس کی تکلیف اس کا دھواں البتہ بہت جگہوں سے نکلے گا
#Ro_Nayazi_Ro
پورا ایران آپکی کاوشوں اور ثالثی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار ہے
لیکن یوتھیے نہیں مان رہے
جی وہ تو اپنی سگی بہن ٹیریان جیڈ نیازی کو نہیں مانتے
اور ناظرین اس چٹکلے نے فضا میں ہاسے بکھیر دئیے اور گیند گراونڈ سے باہر
کمال کی تصویر ہے یار
#ایران#Sadar_Iran#pakistan
ایران کے صدر مسعود پزشکیان جب نور خان ایئر بیس پہنچے تو ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف صدر مملکت آصف علی نے کیا پاک فضائیہ کے طیاروں نے ایران کے صدر کو سلامی دی
ویسے یہ منظر دیکھ کر کیا ان یوتھی یوتھیوبرز کو شرم آئے گی جو بول ریے تھے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے؟
کیا راجہ ناصر عباس کو شرم آئے گی جس نے بار بار یہ بول کر گمراہ کیا کہ پاکستان اسرائیل کا ساتھی ہے؟
مجھے پتہ ہے نہیں آئے گی۔
ویسے ہی سوال کر رہا ہوں۔