"ہم دشمن کے اعصاب پر سوار رہیں گے "
"مقبول بٹ شہید "
جموں کشمیر کی آزادی کی دشمن قوتیں جت��ے مرضی اوچھے ہتھکنڈے کر لیں،مقبول بٹ کی سوچ اور فکر کو ختم نہیں کر سکتی.
تمام تر جبر اور سختیوں کے باوجود آج بھی مقبول بٹ شہید کا نظریہ آزادی پوری شدت کے ساتھ گونج رہا ہے.
#MaqboolButt
Kotli Pakistani Administered Jammu Kashmir remembering #MaqboolButt (Che of Kashmir) who was executed by the Indian government and buried inside Tihar prison Delhi on 11 February 1984