ضروری اعلان 📢
کل 8 ستمبر شوکت نواز میر کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی و چیئرمین انجمن تاجران کی کورٹ پیشی ہے !
امید ہے کل کورٹ پیش کیا جایئگا ✊️ آوازاٹھایئں سب-
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
آج مورخہ 5ستمبر 2026 #راولاکوٹ
آج پورے تین ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔
پُرامن، پرعزم، پروقار اور باشعور راولاکوٹ آج بھی اربابِ اختیار کے سامنے پورے قد کے ساتھ کھڑا ہے—نہ کسی تصادم کے لیے، نہ کسی انتشار کے لیے، بلکہ اپنے ساتھ کیے گئے تحریری معاہدے پر عمل درآمد کے پُرامن اور آئینی مطالبے کے لیے۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ عوام کے اعتماد، وعدوں کی پاسداری اور ریاستی ذمہ داری کا امتحان ہے۔
افسوس کہ اربابِ اختیار اس سنجیدہ اور مسلسل پُرامن آواز کو سننے، معاملات کو مذاکرات اور باہمی اعتماد کے ذریعے حل کرنے اور عوام کے جائز مطالبات پر عملی پیش رفت کرنے کے بجائے، مسلسل نظرانداز کرنے کی روش اختیار کیے ہوئے ہیں۔
یاد رکھنا چاہیے کہ عوام کی پُرامن خاموشی کو کمزوری سمجھنا دانشمندی نہیں۔
بات چیت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھنا ہی ریاست کی طاقت اور حکمت کی علامت ہے۔
راولاکوٹ آج بھی پُرامن ہے، پُرامید ہے اور اپنے مطالبات پر پُرعزم ہے۔
اب بھی وقت ہے کہ طاقت کے بجائے مکالمے کو، ٹال مٹول کے بجائے عمل درآمد کو، اور فاصلے بڑھانے کے بجائے اعتماد بحال کرنے کو ترجیح دی جائے۔
کیونکہ پُرامن عوام کی آواز کو سننا ریاست کی کمزوری نہیں، بلکہ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
#RightsMovementAJK #Kashmir
Late Kashmiri Pandit Sampat Prakash, slapping down BJP propaganda on Yasin Malik:
Yasin Malik is the leader of millions of Kashmiris and beloved by the entire Kashmiri nation. Five Indian PMs were yearning for time to talk to him. I arranged those meetings in Yasin Malik’s small house.
Yasin Malik is in jail for his country “KASHMIR”.
#ReleaseYasinMalik
کشمیری آج بھی اپنے حقوق کے لیے جد وجہد کررہے ہیں!
کشمیریوں کو سپورٹ کرے, انکو میڈیا نہیں دکھاتا, سوشل میڈیا والوں آپ سب سے گزارش ہے,
سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر انکو سپورٹ کرے!!
Hindu Pandit on Yasin Malik:
“In our hardest hour Modi didn’t show up. Not even a matchbox. Yasin Malik gave us food and medicine.”
Remember that when Godi media paints him as a villain. For millions of Kashmiris, he is still the face of a secular Kashmir.
#ReleaseYasinMalik
سردار خالد صاحب نے اپنی زمین و عمارت شاہ زیب حبیب فری میڈیکل کیمپ کے نام وقف کر دی-
اللہ پاک انھیں اس نیکی، بھلائی کا اجر عطا فُرمائے امین
شاہزیب حبیب فری میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر سردار خالد صاحب خطاب کررہے ہیں۔
4 ستمبر 2026ء #راولاکوٹ دریک
#RightsMovementAJK
سردار امان صاحب کی یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ، تاکہ ہماری قیادت تک یہ پیغام پہنچ سکے
اور امان بھائی کے لیۓ پاکستان میں عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ امان کشمیری پاکستان کے خلاف ہیں۔
ایسا ہرگز نہیں وہ ظلم کے خلاف ہیں اس فرسودہ نظام کے خلاف ہیں۔۔۔
عاشق فردوسی نے پاکستانی ظالم رجیم کے دوغلے اور منافقانہ کردار پر سوال اٹھا دیے،کشمیریوں کے ساتھ روا رکھے گئے بے رحمانہ سلوک اور قتل و غارت، او پی ایف چیئرمین قمر رضا کے کردار اور پاکستانی رجیم کے طرزِ عمل پر برہمی کا اظہار، قمر رضا سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
#RightsMovementAJK
Totally condemn the killing of innocent people in Mirpur and other areas of Azad Kashmir.
Shooting directly at protesters who were peacefully expressing their political views is barbaric.
I will be speaking with government representatives in Pakistan and AJK to call for accountability, condemnation, and immediate action to move towards a peaceful resolution.
Speaking up against the killing of innocent people is a moral and human duty. To remain silent is an injustice to humanity.
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS took to the streets of Kashmir to protest the CORRUPT PAK GOV'T.
SINCE JUNE, PAKISTANI AUTHORITIES HAVE KILLED OVER 45 PEOPLE IN KASHMIR.
FREE IMRAN KHAN.