آپکی بیویوں کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے بھی استثناء جبکہ سیاسی کارکنان کی بیویوں کو ان کے گھروں میں گھس کر بچیوں کے سامنے ننگا کیا جا رہا ہے۔
اللہ سے دعا ہے تمام ظالموں کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے۔ سب بولو آمین
ملکو بھائی کو یہ گانا گانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے
چلو پاکستانیو شیر پاکستان کی تصویر لگا کر اس ٹرینڈ کے ساتھ #جیل_آڈیالہ_قیدی_804
قوٹ اور رپلائے کرتے جائیں...
بیرسٹر گوہر پر کوئی کیس بھی نہیں ہے اور وہ انٹراپارٹی الیکشن کے بعد نگراں چئیرمین رہیں گے. اس سے بلے کا نشان بھی رہے گا.
جنرل الیکشن تک شیر پاکستان واپس چئیرمین بھی ہوں گے الیکشن بھی لڑیں گے اور ہم تین چوتھائی اکثریت سے جتائیں گے بھی... سب کہیں انشاءاللّه