History repeats itself for Panjab. The outsiders who carved up our land in 1947 were not Panjabis, and today, as talks of dividing Panjab resurface, the leadership sitting silently at the helm is still not Panjabi. Our soil, our identity, yet our fate is always decided by others.
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے
سو سب نے حاکم کی کر لی بعیت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے
جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
قندھار میڈیسن مارکیٹ میں پاکستانی ادویات ضبط کرنے کے لیے طالبان فورسز کے چھاپوں کے خلاف تاجروں کے احتجاج کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ 22 سے زائد تاجروں اور فارماسی��ٹیکل عملے کے ارکان گرفتار کر لیے گئے۔پاکستانی ادویات افغان عوام کے لیے سستے اور قابلِ رسائی علاج کا اہم ذریعہ ہیں،لیکن طالبان حکومت متبادل ادویات کی قابلِ اعتماد اور کم قیمت فراہمی یقینی بنانے کے بجائے پابندیوں اور طاقت کے استعمال سے عوام کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہے۔حیرت انگیز تضاد یہ ہے کہ افغان شہری علاج کے لیے پاکستان کے میڈیکل ویزے حاصل کرنے کے خواہاں ہیں، مگر دوسری جانب پاکستانی ادویات کی فروخت اور ترسیل پر قدغنیں لگائی جا رہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اس پالیسی کا نقصان آخر کس کو ہو رہا ہے؟ یقیناً عام اور غریب افغان شہری کو، جس کے لیے سستی ادویات زندگی کی بنیادی ضرورت ہیں۔
صحت کی سہولتوں کو ��یاسی و تجارتی ترجیحات کی بھینٹ چڑھانا عوامی مفاد نہیں۔طالبان حکومت کو پابندیوں اور طاقت کے بجائے افغان عوام کی صحت اور سستے علاج کو ترجیح دینی چاہیے۔
#Taliban_Repression
This isn't acting; it's a performance!
That is so good! It must be incredibly difficult to remember all of that. 👏🏼👏🏼👏🏼
Can't believe Matt Damon could be this funny! 💀
ن لیگ کو انڈر پریشر رکھنے کے لیے باجوہ فیض گروپ نے چند ٹاؤٹ بھرتی کیے تھے تین چار ٹاؤٹ عبرت بن چکے ہیں یہ بھی عبرت سے چن�� دنوں کی دوری پر ہے باقی اس کا پٹہ اُسی گروپ نے کھولا ہے جنہوں نے گیلا تیتر بھگایا تھا اور راوی کی ٹویٹ ڈیلیٹ کروائ باقی مریم کہیں نہیں جارہی چل کریں😘
ظلم دیکھئے سوتیلا پن دیکھئے ایک طرف لاہور ریلوے اسٹیشن کی تازہ تصویر ہے دوسری طرف حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کی حالیہ تصویر ہے، کیا پنجاب حکومت کو صرف لاہور پن��ی گوجرانوالہ اور فیصل اباد ہی نظر آتا ہے؟ حیدرآباد کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟؟؟
مریم نواز استعفیٰ دو😎
ریما عمر کا ایک ایک لفظ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سونے سے لکھا جانے کے قابل ہے 🔥❤️✅
ایک ایسا نیکسز بے نقاب کیا ہے اور وہ بھی ارشاد ٹٹی کے سامنے اور ارشاد ٹٹی کے منہ کو تالا لگ گیا، چہرے کا رنگ اُڑ گیا اور شکل دیکھنے والے ہو گئی 😡🖐🏿
یہ ویڈیو افغانستان کی ہے جس میں ایک افغانی بھائی نے دوسرے افغانی بھائی سے سوال کیا کہ روزگار کیسے چل رہا ہے؟؟
اس نے درد بھری آواز میں جواب دیا کہ حالات بالکل خراب ہیں،مزدوری نہیں ہورہی۔۔۔مزید کہا کہ جب پاکستان میں تھا تو اچھی کمائی ہوتی تھی اور خوشحال زندگی گزارتا تھا،
پاکستان میں انسانیت کی قدر تھی،ہمیں عزت دی جاتی تھی لیکن یہاں (افغانستان) میں طالبان کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے۔صبح سے ایک روپیہ بھی نہیں کمایا۔۔۔
دوسری جانب افغان طالبان سوشل میڈیا پر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے افغانستان میں ہر بندہ خوش ہے لیکن حقیقت اس ویڈیو میں واضح ہے۔
عمران خان کے بارے میں ان صاحب نے بہت پہلے ہی نشاندہی کرائی تھی بہت آسان اردو کےساتھ مکمل پورے تفصیل کے ساتھ بہت باریکی کے ساتھ سمجھانےکی کوشش کی ہے مگر مجال ہے pti کے ساتھیوں کو انکی کوئی بات سمجھ آۓ اب بھی وقت پہچانیۓ انکی گفتگو آرام سے سن کر سمجھنے کی ایک بار کوشش تو کیجیۓ
لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، اور ادھر ہمارے صاحبِ بہادر کو "چار شادیاں، چار شادیاں" سوجھ رہی ہیں!
مولانا صاحب نے ویڈیو میں بڑے مزے کی اور پتے کی بات کہی ہے کہ مسلمانوں (خصوصاً آج کے شوقین مزاج لوگوں) کو جیسے ہی دین کی کوئی ایسی اجازت ملتی ہے، وہ فوراً اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ حالانکہ قرآن نے چار شادیوں کی اجازت کو ایسے ہی کھلا نہیں چھوڑ دیا، بلکہ اس کے ساتھ عدل کی بھاری شرط لگا دی ہے۔
مگر ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ خواہشات کی تسکین کے لیے تو فوراً شریعت کا یہ نکتہ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے 60 سالہ بابے جوانی کا بھوت سوار کیے 18 سالہ دوشیزہ سے شادی کھڑکا رہے ہوتے ہیں! اب ذرا عقل کے ناخن لے کر خود ہی سوچیں کہ جس شخص کی اپنی عمر ہڈیوں کا ڈھانچہ بننے والا ہو، وہ ایک طرف دودھ جیسی گوری نئی نویلی دلہن اور دوسری طرف گھر کی پرانی ماسی، یعنی برسوں ساتھ نبھانے والی پہلی بیوی کے درمیان خاک عدل کرے گا؟
مولانا نے تو اپنے اتنے سال کے تجربے کی بنیاد پر صاف کہہ دیا کہ جس نے بھی دوسری شادی کی، اس نے پہلی والی کی دنیا تباہ کر کے رکھ دی!
تو بھائی، اپنے حالات پر غور کریں، فرمائشیں کم کریں اور ایک ہی پر شکر کریں، کیونکہ عدل والا پہاڑ نما بوجھ اٹھانا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے!
میں ن لیگ پر کفر کے فتوے بانٹنے والا یہ شخص احسن اقبال پر ہونے والے جان لیوا حملے کا تمسخر اڑاتا رہا اور 6 مئی کو 'گولی ڈے' کہہ کر دل آزاری کرتا رہا۔ لیکن نارووال کے غیور ووٹرز نے عبرتناک شکست دے کر اس کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیا۔ آج اس کی اپنی ہی جگت اس کے گلے پڑ چکی ہے۔ ابرار بھائی! پبلک کی فرمائش ہے، ذرا وہ اپنا مشہور گانا 'ہور چوپو گنے' دوبارہ سنا دیں!"
Abhijeet Bhattacharya کو خود گٹر کے کیڑے اور گٹر سوچ کے مالک ہیں وہ استاد نصرت فتح علی خان جیسے کوہِ گراں اور عالمی لیجنڈز کی عظمت کو کیا جانیں۔ فن، روح کی گہرائیوں اور سرمستی کا نام ہے، اور ایسے متعصب اور کم ظرف لوگ اس بلند مقام کا ادراک کرنے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں۔
فنونِ لطیفہ دلوں کو جوڑنے اور نفرتوں کو مٹانے کا ذریعہ ہوتے ہیں، لیکن کچھ لوگ اپنی گھٹیا ذہنیت اور تنگ نظری کی وجہ سے آرٹ کو بھی ن��رت کی بھٹی میں جھونکنے سے باز نہیں آتے۔ انڈین گلوکار Abhijeet Bhattacharya انہی چند افراد میں سے ایک ہے جن کی سوچ بالکل گٹر جیسی ہے۔
استاد نصرت فتح علی خان جیسے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ کی ذات کسی کی محتاج نہیں۔ وہ موسیقی کا وہ تابناک سورج ہیں جن کی روشنی سے پوری دنیا منور ہوئی، لیکن Abhijeet Bhattacharya جیسے کم ظرف اور متعصب لوگ جب اپنے ذہنی دیوالیہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے عظیم فنکاروں کی توہین کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ دراصل اپنی ہی پست فطرت اور اخلاقی گراوٹ کا ثبوت دے رہے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی چھوٹی سوچ سے ہمارے لیجنڈز کی عظمت پر کوئی حرف نہیں آتا
۔اس کہانی کا دوسرا اور سب سے زیادہ شرمناک پہلو ہمارے اپنے گھر کا ہے۔
یہ انتہائی افسوسناک اور دردناک حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف Abhijeet Bhattacharya جیسے متعصب افراد کھلم کھلا ہمارے قومی اثاثوں اور فنکاروں پر کیچڑ اچھالتے ہیں، وہیں دوسری طرف ہمارے اپنے کچھ فنکار اور شوبز شخصیات ہیں جن کی رال ٹپکتی رہتی ہے کہ کسی طرح انہیں بالی ووڈ میں کام کا موقع مل جائے۔
جب وہاں میڈیا اور ایسے فنکار پاکستان اور ہمارے محسنوں کی تذلیل کرتے ہیں تو اس کے باوجود ہمارے فنکاروں کا وہاں کام کرنے کے لیے "مرے جانا" اور اپنی عزتِ نفس کو بالائے طاق رکھ دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں اپنے وقار اور قومی غیرت سے زیادہ چند ٹکوں، روپوں اور نام نہاد "بین الاقوامی شہرت" کی ہوس عزیز ہے۔
ایک طرف قوم اور وطن کی محبت کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے، اور دوسری طرف سرحد پار جا کر ہر قسم کی ذلت چپ چاپ برداشت کر لی جاتی ہے۔ جب تک ہم خود اپنے لیجنڈز اور اپنی شناخت کا احترام کرنا نہیں سیکھیں گے، اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہوں گے اور دوسروں کی دہلیز پر ہاتھ پھیلانا بند نہیں کریں گے، تب تک دنیا ہمیں کبھی عزت نہیں دے گی۔ عزت مانگنے یا تلاوہ کرنے سے نہیں، بلکہ اپنی شرائط اور خودداری پر جینے سے ملتی ہے۔
#India #AbhijeetBhattacharya