بریکنگ نیوز 🚨: مفتی تقی عثمانی کھل کر فیلڈ مارشل اور صدر زرداری کے خلاف بول اُٹھے، آرمی چیف عاصم منیر اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کو تاحیات استسنٰی دینا کہاں سے جائز ؟ یہ قرآن اور سنت کے خلاف ہے، ناجائز ہے، حرام ہے۔ 27 آئینی ترمیم کو ختم کیا جائے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
@SocialDigitally عورت کی حکمرانی کے متعلق حدیث پڑھنے اور سمجھنے کے باوجود یہ
دین فروش مولوی کس منہ سے تائید کر رہے ہیں اسلام کا لبادہ تو اتار دو اگر حق بات نہیں کہہ سکتے
@MuhammaddNawaz معذرت کے ساتھ یہ چہرہ کسی مسلمان کے چہرہ کے ساتھ مشابہت نہیں رکھتا۔ ہہاں عورتوں اور انگریزوں کے ساتھ ضرور مشابہت رکھتا ہے جس نے کسی قوم کے ساتھ مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہوگا میرے نبی کے فرمان کے مطابق
یہ کہاں کی اسلامی فوج جن کے طور اطوار ہی مسلمانوں جیسے نہیں
ڈراپ سائٹ کے ہولناک انکشافات
ڈراپ سائٹ کو ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ:
"ہم سانحہ مرید کے کے مقتولین کی لاشیں اس شرط پر وارثان کے حوالے کر رہے ہیں کہ جنازے میں تیس سے زائد افراد شامل نہ ہوں۔ یعنی انہیں خاموشی سے دفنایا جائے۔"
ایک اور سرکاری افسر نے یہ بتایا کہ:
"ان کی لاشیں اتنی زیادہ تھیں کہ کوڑے والے ٹرک میں کوڑے کی طرح پھینک کر روانہ کر دی گئیں۔"
ڈراپ سائٹ کو ایک انٹیلی جنس افسر نے بتایا کہ:
"ایک انٹیلی جنس افسر نے تحریک سے رابطہ کرکے انہیں امریکی سفارت خانے جا کر احتجاج کرنے پر اُکسایا، جبکہ یہ منصوبہ پہلے سے طے تھا کہ انہیں راستے میں ہی اتنی بری طرح سے قتل عام کا شکار کیا جائے گا کہ آئندہ کوئی اس معاملے پر آواز اٹھانے کی جرات ہی نہ کرے۔"
ایک دوسرے سورس نے بتایا کہ:
"سعد رضوی اس ریلی کے آغاز پر ہچکچاہٹ کا شکار تھا تو اس کا رابطہ ایک طاقتور فوجی شخصیت سے کرایا گیا، جس نے انہیں ان کی حفاظت کا پورا یقین دلایا۔ اس کے بعد لبیک والے ریلی نکالنے کے لیے تیار ہوئے۔"
ریان گرم، مرتضی حسین اور وقاص احمد کی اس تفصیلی رپورٹ کا لنک نیچے کمنٹس میں۔
(عمیر فاروق کی پوسٹ)
@Umairfrooq
@z_hair7860 آپ کے پاس 25 نومبر تک ٹائم ہے اپنے ملک کی خاطر افواج کا ساتھ دیں اگر آپ نے ساتھ نہ دیا تو پورا ملک بدامنی کا شکار رہے گا اور نیا نازک موڑ 25 نومبر سے پہلے آنا بہت ضروری ہے
@SPY_OPS_PAK نہ صرف چینلز بند ہونے چاہیے بلکہ جس نے ان چینلز کو سبسکرائب کیا ہے ان کو اکٹھا کر کے ان کو ملک بدر کر دینا چاہیے بلکہ ہو سکے تو ایک ہی سب کو ختم کر دینا چاہیے مگر مجبوری یہ ہے کہ ٹیکس کن سے لیں گے