سیاسی لوٹوں ، درباری مولویوں، سیاسی خانہ بدوشوں،اور اقتدار کی پجاریوں سے تو آپ نے مولانا صاحب کی کردار کشی کروائی اب،، خواجہ سرا،،سے پریس کانفرنس کے ذریعے مولانا صاحب کی کردار کشی کروانے کا انتظار ہے۔۔
جلدی کرے پھر دیر ہوجائیگی۔۔۔وقت ہاتھ سے نکل جائیگا۔
`پلکیں کبھی آنکھوں پر بوجھ نہیں بنتیں`
> لیکن اگر انہی پلکوں کا ایک بال آنکھ کے اندر خود چلا جائے تو آنکھ سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔
> اور اگر آنسو بہنے کے باوجود وہ بال باہر نہ نکلے
تو پھر اسے نکالنا ہی پڑتا ہے
#مولانا_شان_پاکستان#آئین_شکن_مقدس_گائے#معافی_مائی_فٹ#مولانا_کی_للکار
کوئٹہ:مولانا فضل رحمان کو غدار ٹھرانے والے ہی ملک کے ساتھ غداری کرہے ہیں ۔مولانا عبدالواسع
سنیٹر کامران مرتضٰی
کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز کےشہید ہی شہداء ہیں ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ: جب ملک میں غیر قانونی لشکر بنائے جائیں گے تو پھر اس پر تنقید بھی ہوگی ، مولانا عبدالواسع