@iamowaisnoorani گستاخی معاف
کیا آپ نے کبھی آئن فلیمنگ کو جمعہ پڑھتے یا اس کی تقریر کرتے یا کافروں کو اسلام،قرآن،توحید،رسالت ختم نبوۃ وغیرہ کے حوالے سے آگاہ کرتے دیکھا ھو؟یا زور دیتے دیکھا ھو؟
پلیز انفارم کیجیے گا

رائے ونڈ سفر کے خوبصورتی کو تب چار چاند لگ گئے جب ایک بھائی بار بار فون کر کے میرے انتظار میں بیٹھا رہا اور وہ مجھ سے ملاقات کی اشتیاق میں تھا اور مجھے بھی بہت شوق تھا کہ میں اپنے بھائی سے ملوں ۔میں کررہا ہوں ٹویٹر کے دنیا میں ایک نظریئے سے ملنے والا ایک بھائی اشرف مغل صاحب ۔ رات کو تقریباً بارہ بجے کے بعد ملاقات ہوگئی اور دل کو بہت سکون ملا ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے اپنے درمیان کے محبتوں کو ہمارے معافی کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین
@strongpunch_3@imtiazchandyo شیطان نیل میں بیٹھا ہے اور ان کو برا کہتا ہے ؟؟
کیونکہ جس عمل سے اللہ نے روکا وہی کام نیازی نے کیا اس لئیے بڑا کا تو ان کا ہے