@I_Maria_Ahmad السلام علیکم و رحمۃاللہ
کیسے ہیں آپ
قسمت چمکانے کے لیئے دو کام ضروری ہیں شادی اور
کثرتِ اولاد شادی کے بعد اخراجات کا سارا بوجھ مرد پر کثرتِ اولاد سے 10۔ 12 بچوں کی ماں اور 40۔ 50 بچوں کی دادی 40 50 بچوں کی نانی بننے سے اس دنیا اور آخرت کے لیۓ مغفرت کی دعا کثرت سے
@I_Maria_Ahmad ویسے ایک بات بولوں
انسان کو پتھر کا نہیں ہوناچاہیئے
جو چوٹ لگنے سے ریزہ ریزہ ہوجاۓ
انسان کو اعلی کوالٹی کی ربر کی مانند ہونا۔چاہئے
جو بھی چوٹ مارے اسی کو اسی رفتار سے واپس کر دے اور خود دوبارہ ویسی کی ویسی
میری نظر میں پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کی چند بڑی وجوہات:
اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں نے ہمیشہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کیا ہے ۔۔۔۔
پاکستان میں جتنی بھی پارٹیز نے حکومتیں بنائی ہیں ، وہ سب کی سب جمہوریت اور آئین پسند جرنیلوں کی پیدوار ہیں ۔۔۔
جرنیلوں کی بنائی ہوئی ہیں پارٹیز جمہوریت کی بات کرتیں ہیں اور خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتی ہیں
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق سپیکر قومی اسمبلی و سینئر رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ
رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔اسلم غوری
پشین جلسے میں نامناسب نعروں پر افسوس کا اظہار ایسے نعرے دونوں جماعتوں کی قربت میں رکاوٹ بنتے ہیں ۔ اسد قیصر
رہنماؤں میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر گفتگو ۔اسلم غوری
رہنماء پی ٹی آئی کی جانب سے دونوں جماعتوں میں رابطے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ۔
پہلے بھی رابطے ہوئے ،کچھ تحفظات ہیں ،پہلے تحفظات دور کرنے کی ضرورت ہے ۔مولانا فضل الرحمان کا جواب
دونوں جماعتوں میں مستقل رابطوں کی ضرورت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
بیرون ملک واپسی پر تحفظات کو دور کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنائیں گے ۔اسد قیصر
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان