وزیر داخلہ نے درست فرمایا کہ سسٹم ڈھے چکا، سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت وزارت داخلہ میں ہے، جہاں ایک ہی فارمولا ہے کہ بند کر دو، چاہے وہ اہم مواقع پر موبائل فون سروس ہو چاہے سڑکیں ہوں یا غیر ملکی شخصیات کی آمد پر کاروباری مراکز.آج بھی شہر کی ٹریفک بے ہنگم رہی۔ @MohsinnaqviC42
فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
آزاد کشمیر کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ایک دوسرے پر گولا باری شروع کر دی ہے کوئی سیز فائر کروانے کی کوشش نہ کرے الیکشن کے اختتام کے بعد اگلے الیکشن یا مسئلے تک خود بخود سیز فائر ہو جائے گی
#ajkelection#pmln#ppp
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
Interesting how history records signatures, not always the people who did the heavy lifting.
If the Iran–US deal is being celebrated today, one question remains: was the credit awarded to the man who signed the paper, or to the man who reportedly spent months making the talks possible?
Sometimes the pen gets the spotlight, while the mediator stays in the shadows.
#PTI کے ماضی کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ ناراض پچاس سے بھی زیادہ ہوسکتے ہیں لیکن اسی ماضی کو دیکھا جائے تو بات صاف ہے کہ کوئی پارٹی کے ساتھ ناراضگی کا اظہار نہیں کرسکتا ورنہ انہیں بھی ماضی کے بڑے بڑے پارٹی لیڈروں کے ساتھ قبروں میں جا سونا ہوگا!
COAS and Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir sb is requested to take notice of defaming Army by CEO Municipal Committee Mianwali in an incident of demolition where injustice was done with a citizen
کہتے پانچ انگلیاں ایک سی نہیں ہوتیں، لقمہ بناتے وقت سب ایک ہو جاتیں۔ پارلیمانی وفد ،قوم کی طرف سےروضہ رسول پر سلام پیش کرنے اور عمرہ کرنے سرکاری خرچ پر جائیگا۔ پروٹوکول بھی چاہئے۔ آئی ایم ایف مذاکرات بھی جاری ہیں۔ محو حیرت ہوں
ایمپیک اسٹریٹیجیز رپورٹ واضح کرتی ہے کہ اگر گلیشیئر پگھلنے اور گراؤنڈ واٹر کی کمی پر قابو نہ پایا گیا تو کپاس کی کمی میں تیزی آئے گی۔ بڑھتا درجہ حرارت فصل کی استعداد کو متاثر کرے گا، بروقت اقدامات ضروری ہیں۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz@BBhuttoZardari
کپاس کی پیداواری کمی سےکسان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
ایمپیک اسٹریٹیجیز کےمطابق یہ زرعی مسئلہ نہیں بلکہ موسمیاتی بحران کا نتیجہ ہے۔ 2040 تک موسمی و آبی دستیابی صورتحال کو مزید سنگین کردےگی۔
شارٹ ٹرم ولانگ ٹرم حکمت عملی وقت کی ضرورت ہے۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz@BBhuttoZardari
#مریم_نواز یہ کام آپ ہی کر سکتیں ہیں
ایمپیک اسٹریٹیجیز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کپاس کی پیداوار میں کمی کے باعث پاکستان کو سالانہ2 سے3 ارب ڈالر کی کپاس درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔
ذرا سوچیں، ہم چند کروڑ ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے دروازے کھٹکھٹاتے ہیں، اگر کپاس کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کر دیا جائے تو نہ صرف درآمدی بل کم ہو سکتا ہے بلکہ قرضوں کے بوجھ سے نجات کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے
@MaryamNSharif
ایمپیک اسٹریٹیجیز کے مطابق ماضی کی غلط پالیسیوں سے پاکستان سالانہ 2 سے 3 ارب ڈالر کی کپاس درآمد کر رہا ہے جو معیشت کے لیے خطرہ ہے۔ گزشتہ دو برس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کوششوں سے بہتری آئی ہے تاہم فوری اصلاحات سے پیداوار مزید بڑھائی جا سکتی ہے۔
اتوار کو میرا راجہ بازار جانا ہوا، اس کی حالت وہی تھی جو ایک ماہ پہلے ، سارا کھدا ہوا۔ جگہ جگہ گڑھے دعوت دے رہے، کسی قسم کی حفاظتی سیلڈ یا سبز کپڑا موجود نہیں، کیا لاہور جیسے کسی سانحے کا انتظار ہے، پھر سب کی پھرتیاں دیکھنے والی ہونگی، افسوس ہے،کیا ہم سانحات کا انتظار کرتے رہینگے
لاہور🚔گٹر میں گرکرجاں بحق ہونے والی ماں بیٹیkوالدو خاوند کوتھانے میں کمانڈkحکم پرتشددکانشانہ بناتی رھی۔
یہ سب کب ہواجب دنوں ماں بیٹی زیر زمین آخری سانسیں لے رھی تھیں
۔یہ سب ثابتBہوگیالیکن ایکشن کیاہوا؟؟
Ccpo Lhr
سےلیکرتھانے کی سطح تکFIAمیں کسٹوڈیل ٹارچر کا مقدمہ کیوں نہیں ہوا؟
@HBLPak , @StateBank_Pak, my account was blocked last month, due to which they didn't deduct rs 99, as payment of credit card, in time. After the account was reinstated, they deducted the amount. They billed me now rs.3000 as penalty. Why should I pay for their fault.
افغانستان میں د-ہ-ش-ت- گ-ر-د-ی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا موقف پاکستان کی فتح ہے، ٹ-ی- -ٹ-ی- -ا-ے اور ٹ-ی- -ٹ-ی- پ-ی -دونوں مل کر پاکستان کو د-ہ-ش-ت- گر-د-ی- کا نشانہ بنا رہی ہیں، یہ بھارت کیلئے بھی بڑا سیٹ بیک ہے، غلام مرتضیٰ، بیورو چیف ایک نیوز.
https://t.co/Leu2tiCNsW
@sarahkhanjourno@GhulamMurtaza73
@mugheesbaig@StateBank_Pak Hi, we’re sorry to for the inconvenience. We request that you tweet the issue on our new handle @HBLCare for immediate assistance. They can advise you thoroughly and quickly. - AS
@mugheesbaig@StateBank_Pak Hi, we’re sorry to for the inconvenience. We request that you tweet the issue on our new handle @HBLCare for immediate assistance. They can advise you thoroughly and quickly. - AS
@HBLPak better do your job of banking, improve systems, instead of doing cosmetic measures. despite making complaints, i am not receiving SMS regarding transactions, attitude of help line people is not cooperative, where to go go? donate for Breast cancer???