انٹرنیشنل میڈیا الجزائرہ کا کشمیر پر رپورٹ!!
اسوقت آزاد کشمیر میں لاکھوں لوگ اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہے!!
جبکہ ذہنی مریض وہاں ہر بغیر ووٹرز کے الیکشن کررہا ہے
اے آر وائی ایکسپوزڈ 🚨
کشمیر میں اے آر وائی جھوٹی رپورٹنگ کرتے ہوئے کشمیریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
کوئی بندہ نہیں، روڈ بالکل خالی پڑی ہے یہ دیکھ لیں کوئی نظر آ رہا ہے۔ یہ جھوٹا میڈیا ہے
یہ وقت بھی دیکھنا تھا دوسرے ملکوں کے مسلمانوں نے تانے مارنے تھے ۔
کیا سچ میں ہم اتنی مردہ قوم ہو چکئ ہیں کہ ہم ہمارے شہیدوں کے لیے استعفی تو دور اواز تک نہیں اتھاتے ؟؟؟
پاک آرمی کا جوان AK47 سے پاکستانیوں پر اپنی تربیت کو آزماتے ہوئے کہ نشانہ کتنا سیدھا لگتا ہے
بھارتی فوج تو بلکل نان پروفیشنل نکلی ایک گولی تک نہیں چلائی مظاہرین پر
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
على محمد خان کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے پی ٹی آئی کے کارکنون کی جانب سے کوئی بھی افسوس کا اظہار نہیں کرے گا۔
عمران خان ساڑھے 3 سال وزیر اعظم رہے کبھی عمران خان کی بہنیں وزیر اعظم ہاوُس نھیں آئیں، عمران خان لاہور آتے تھے مگر بہنیں کو کبھی وزیر اعلی ہاوُس نھیں دیکھا گیا، عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ موجود نھیں ہے۔
فتنہ الہدوستان کہہ کہہ کر اندیا کو بدنام کیا ہوا ، ان کو شاید خبر بھی نہ ہو گی کہ یہاں جرنیل ان کے نام پر کیا کیا گیمیں ڈال رہے ہیں ۔۔۔
کرتوت اپنے اور نام اندیا اور افغانستان کا 👏👏👏
بلوچستان کی یہ ترقی دشمن کو ہضم نہیں ہو رہی 👏👏👏 جبکہ دوسری جانب DHA سمیت تمام عسکری کاروبار دشمن کو آرام سے ہضم ہو رہے ہیں ادھر دشمن کو کوئ مسلہ نہیں 🫡
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
جس تیز رفتاری سے کیپٹن کو ہیرو بنانے کی کہانی بنائی گئ ھے اس حساب سے ذرائع کی یہ خبر درست لگتی ھے کہ کیپٹن کی 3 سال سے پروموشن رکی ہوئی تھی۔
ایئر فورس کے سینیئر آفیسر نے پروموشن دینے کے بدلے کیپٹن سے جو کچھ مانگا وہ دے نہ سکا۔
"انکار کرنے والے کیپٹن ایسے ہی اچانک چلے جاتے ہیں"