ہمارا نصب العین قرآنِ کریم کی یہ عظیم آیت ہے "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين
ہم صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکتے ہیں، اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔ کسی ظالم، جابر یا باطل قوت کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا ہمارے ایمان اور نظریے کا حصہ نہیں۔
#ReleaseImranKhan
#مائنس_عمران_خان_ایجنڈا_نامنظور
@VoiceOfIKTeam
عمران خان کی رہائی اور علیمہ خان کی سربراہی میں سٹریٹ موومنٹ کی پکار پر آئی ایس ایف کی للکار!
راولپنڈی مری روڈ: مری روڈ پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نے دفعہ 804 نافذ کر دی۔
نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سٹریٹ موومنٹ کی کال قائد عمران خان کی ہے، آئی ایس ایف کے جوان ہمیشہ کی طرح ان شاء اللہ ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
یہ جنگ عمران خان کی نہیں
یہ آپ سب کی جنگ ہے
یہ سیاست ئنہیں یہ جہاد ہے !
سٹریٹ مومنٹ ہماری اپنی آزادی کی تحریک ہے
کسی لیڈر کی نہیں ہماری اپنے شعور اور قوم کی ہے
اس تحریک کو اپنائیے تماشائی نہ بنیں بلکہ برابر کے شریک ہوں اور اس کو بڑھائیں تاکہ قوم کا مستقبل بچایا جا سکے ،
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Unshakable in their resolve, the sisters stand determined to free their brother from unjust captivity. Their fight is not just for his release, but to reclaim what belongs to every Pakistani, their rightful, true freedom (Haqeeqi Azadi)
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
عمران خان، حقیقی آزادی کا رہبر۔
قاتلانہ حملے ہوئے، گولیاں چلیں، قید و تنہائی مسلط کی گئی، مگر نہ حوصلہ ٹوٹا، نہ عزم جھکا۔
وہ آج بھی بے خوف، ثابت قدم اور استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ پاکستان کے لیے، حقیقی آزادی کے لیے، ہر قربانی دے رہے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو