@muhammadan2550@PakPMO@murtazasolangi@MoIB_Official@Financegovpk Retired employees of Radio Pakistan/PBC including widows and orphans have not yet been paid pension of January 2024. The pensioners (senior citizens most of them patients)
are looking for early payment of the same.
@Aly_Alizai We the pensioners including Widows didn't get pension of this month yet which is highly regretted. Caretaker government should interfere into this matter.
@IESCO_Official
Reminder 9
SDO Soan Garden
لائن مین نے ریور گارڈن گلی# 4 کی پوری بجلی ایک ہی فیز پر ڈال دی۔ جبکہ باقی 2 فیز خراب پڑے ہیں۔ شکایت # 23090514003864 کو
9 دن گزر چکے
آج SDO کے دفتر میں شکائتی خط بھی دیا ہے۔ دونوں فیز کی درستگی کی جائے
@IESCO_Official
Reminder 8
SDO Soan Garden
واپڈا اہلکاروں نے ریور گارڈن گلی# 4 میں پوری گلی کی بجلی صرف ایک فیز پر ڈال دی ہے جبکہ باقی 2 فیز کام نہیں کررہے۔ شکایت # 23090514003864
9 دن گزر چکے
آج SDO کے دفتر میں شکائتی خط دیا ہے۔ دونوں فیز کی درستگی کی جائے
@IESCO_Official
Reminder # 7
SDO Soan Garden
واپڈا اہلکاروں نے ریور گارڈن گلی# 4 میں پوری گلی کی بجلی صرف ایک فیز پر ڈال دی ہے جبکہ باقی 2 فیز کام نہیں کررہے۔ بحوالہ شکایت # 23090514003864
8 دن گزر چکے ہیں۔ براے مہربانی دونوں فیز کی درستگی کی جائے ۔
@IESCO_Official
Reminder # 6
SDO Soan Garden
واپڈا اہلکاروں نے ریور گارڈن گلی# 4 میں پوری گلی کی بجلی صرف ایک فیز پر ڈال دی ہے جبکہ باقی 2 فیز کام نہیں کررہے۔ بحوالہ شکایت # 23090514003864
براے مہربانی دونوں فیز کی درستگی کی جائے ۔
@IESCO_Official
Reminder # 5
SDO Soan Garden
واپڈا اہلکاروں نے ریور گارڈن گلی# 4 میں پوری گلی کی بجلی صرف ایک فیز پر ڈال دی ہے جبکہ باقی 2 فیز کام نہیں کررہے۔ بحوالہ شکایت # 23090514003864
براے مہربانی دونوں فیز کی درستگی کی جائے ۔
@IESCO_Official
SDO Soan Garden/River Garden
واپڈا اہلکاروں نے ریور گارڈن گلی# 4 میں پوری گلی کی بجلی ایک ہی فیز پر ڈال دی ہے جبکہ باقی 2 فیز کام نہیں کررہے۔ شکایت کردی ہے۔ 23090514003864
براے مہربانی باقی دونوں فیز کی درستگی کی جائے ۔
@IESCO_Official
SDO Soan Garden
ریور گارڈن گلی 4 میں بجلی کے ایک فیز بند ہونے کی شکایت # 1 230901140006 پر آئیسکو اہلکاروں نےفالٹ لوکیٹ کر نے کی بجائے پوری گلی کی بجلی ایک ہی فیز پر ڈال دی۔
شکایت# 2 23090514003864 براے مہربانی فیز کی درستگی کی جائے ۔
@IESCO_Official
Reminder # 3
ریور گارڈن گلی نمبر 4 میں فیز بند کی شکایت 230901140006 واپڈا اہلکار 22 گھنٹے بعد آئے اور پوری گلی کی بجلی ایک ہی فیز پر ڈال کر کہا کہ فالٹ لوکیڑر والے فالٹ تلاش کریں گے۔
3 دن گزر چکے ہیں، فالٹ لوکیڑر والے نہیں آئے۔ فوری کاروائی کریں ۔
@IESCO_Official
ریور گارڈن گلی# 4 میں بجلی کے ایک فیز بند ہونے کی شکایت 230901140006 واپڈا اہلکار آئے اور فالٹ تلاش کی بجائے گلی کی بجلی ایک ہی فیز پر ڈال دی۔ کہا کہ فالٹ لوکیڑر والے فالٹ تلاش کریں گے۔
فوری کاروائی کریں، ایک ہی فیز پر لوڈ کے بڑھنے سے بریک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔
@IESCO_Official
افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ کل شام 6 بجے سے ریور گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد گلی نمبر 4 میں بجلی کا ایک فیز بند ہے۔باوجود بار بار شکایات کے (ٹکٹ نمبر 23090114000604) نا اہل عملے نے آج شام 4 بجے 22 گھنٹے بعد تک بجلی بحال نہیں کی۔
Dear sir the PM of Pakistan @CMShehbaz , one of the main causes that pushed forward to Paucity of funds faced by this glorious national radio organization @RadioPakistan was misappropriation of funds, consequently the pension amount was sacrificed by PBC high ups.