نظام بدلنے کی بات کرنے والو، پہلے طریقے تو بدلو
سالوں سے وہی پالیسیاں، وہی رویے اور وہی نتائج
آخر کب اپنی کمزوریوں کا جائزہ لوگے ؟
سنئے مولانا صاحب کی گفتگو
اسلام آباد:پاکستان میں متعین افغان سفیر سردار احمد جان شکیب کی جےیو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
افغان سفیر نے مولا��ا فضل الرحمان کو افغان کے قومی دن کی مناسبت سے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی
رہنماؤں میں علاقائی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
ملاقات میں سنیٹر کامران مرتضی،مولانا صلاح الدین بھی موجود
میرے بھائیوں ! آپ کے ہاتھ میں پرچم نبوی ہے،
اور اس پرچم کو جھکنے نہیں دینا۔
ہاتھ کٹ جائیں، سینے چھلنی ہو جائیں،
اس پرچم کو بلند رکھنا ہے۔
یہ ہم پر اور آپ پر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قرض ہے۔
اس کو سربلند رک��نا ہے، تحریک جاری رکھنی ہے، اور اس پرچم کے تلے ان شاء اللہ ہماری یہ تحریک آگے بڑھے گی۔ #مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو