شکریہ آپ نے یہ ٹوئیٹ کر کے محسن نقوی کو جواب دیا۔
اب کیونکہ آپ کے پاس ٹوئیٹر کی ایکسس ہے تو ایک تو سہیل آفریدی صاحب کا وڈیو پیغام جاری کر دیں۔ دوسرا پلان اے بی سی وہ بھی جاری کر دیں۔
وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ خان قید تنہائی میں ہے۔ آپ لوگوں نے خود کہا تھا پلان اے بی سی ہے
@AmirHQureshi عامر بھائی
جسارت اختلاف کرتے ہوئے عرض ہے کہ زرداری یقیناً بڑا کرپٹ آدمی ہے
لیکن پاکستان کھپے والے ایک ہی نعرے کی وجہ سے اس کے تمام گناہ معاف کر دینے چاہیے
ریاست بلکل بھی متحمل نہیں ہو سکتی اس وقت ایسے کسی بھی ایڈونچر کی
موجودا حالات میں زرداری کی بہت ضرورت ہے ریاست کو
افغانستان کے ساتھ تجارت بند کرنا، طالبان کے پنجوں میں پھنسے افغان عوام کو بھوکا مارنے کے مترادف ہو گی اس کے علاوہ پاکستان کے اندر بھی پھل اور سبزیوں کے نرخ بڑھ جائیں گے۔ تجارت کھلی رہنے دیں، سمگلنگ کو روکیں۔
🙏🙏🙏
کل بھارت میں راہول گاندھی گرفتار ہوئے لیکن اُن کا کوئی پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوا، مجھے کسی گرینڈ جرگہ جُرگہ کی سمجھ نہیں آتی، میرا گرینڈ جرگہ یہ ایوان ہے، اسپیکر ایاز صادق
بریکنگ نیوز 🚨: ستمبر 2021 میں سی آئی آے کے چیف ولیم جے نے پاکستان کا دورہ کیا اور جنرل باجوہ سے ملاقاتیں کیں ولیم جے نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست کی تو انہیں کہا گیا کہ تمہارا لیول نہیں ہے وزیراعظم سے ملاقات کا، اعزاز سید
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم فسطائیت اور جبر کسی کے ساتھ نہیں ہوا جو تحریک انصاف کے ساتھ کیا جارہاہے،ہم اس ناانصافی لاقانونیت کے خلاف عمران خان کے حکم پر ہر ضلع تحصیل یونین کونسل لیول تک تحریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں جو پانچ اگست تک پیک پر ہوگی ۔ علی امین گنڈاپور