7Months old Hadeesa was suffering from a dangerous tumor has been successfully operated in Taj complix hospital karachi we congratulate our supporters and team for saving a human life !
ملازم:
آپ صرف شادی شدہ افراد کو ہی ملازمت پر کیوں رکھتے ہیں؟
مینیجر:
کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی
کل عالمی دنیا میں لاپتہ افراد کا عالمی دن منایا جارہا یے۔
کیچ بلنگور سے تعلق رکھنے والے رفیق اومان چھ سالوں سے لاپتہ ہیں۔ انسانی حقوقی تنظیموں سے درخواست ہے کہ وہ رفیق اومان کی بازیابی کے لیے آواز بنے۔
@Xadeejournalist@amnestysasia@MahrangBaloch5 @JavedGwadari @BalachQadir1
پسنی سے 25 کلومیٹر دور چربندن کے رہائشی ان بوڑھے میاں بیوی کا کوئی سہارا نہیں، اور شدید مالی مشکلات کے شکار ہیں۔تمام مخیر حضرات اور انسان دوستوں سے گزارش ہے کہ چربندن کے اس بوڑھے خاندان کی مالی مدد کرکے انسان دوستی کا ثبوت دیں۔
03330035593
مالی امداد کے اس نمبر پر رابطہ کرے
الحمدلله ٱوست ویلفیئرآرگنائیزیشن نے اپنی تنظیمی سرگرمیاں دوباره شروع کی ہیں. ٹاپی کینسرکامریض سامی تربت کو انکلسریا اسپتال کراچی ایڈمٹ کیاہے. جبکہ ننهی بچی حدیسہ سنگانی سر کیچ کو بهی کراچی ریفرکیاہے. اگلے هفتےٱنکا تاج کمپلیکس کراچی میں ڈاکٹررحمان حسین آپریشن کریں گے.
جہدپہ هرکسءَ