ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
#injustice
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
• الْحَمْدُ لِلَّٰهِ
•
اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهٗ سَهْلًا وَّأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا
• ترجمہ: اے اللہ! کوئی آسانی نہیں مگر جسے تو آسان فرمادے اور تو ہی جب چاہے مشکل (غم) کو آسان بنا دیتا ہے
کمال ہے! مسٹر پتلو کا ذکر آیا تو تاریخ کے اوراق بھی کھنگالنے شروع کر دیے۔ سوال یہ ہے کہ آج کے معاملے پر بات ہوگی یا ہر بار ماضی کی گر�� جھاڑ کر اصل موضوع سے توجہ ہٹائی جائے گی؟ اختلاف اپنی جگہ، مگر کسی کے خلاف رائے بنانے سے پہلے حقیقت اور ثبوت کو بھی اہمیت دینی چاہیے۔ 😉
ہمارا مطالبہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif سے ہے کہ مسٹر پتلو محمد انصر جٹ کے کیس کا فوری نوٹس لیں اور اس پر نظرِ ثانی کروائیں۔
ایک محبِ وطن پاکستانی کو انصاف فراہم کیا جائے!
#JusticeForMrPatlu#WeStandWithMrPatlu
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ!
آپ نے سیالکوٹ میں چوری ہونے والے کروڑوں روپے کے زیورات کی برآمدگی اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی بات کی، لیکن مسٹر پتلو کے گھر سے پولیس کارروائی کے دوران جو قیمتی سامان، ، موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء لے جانے کا الزام سامنے آیا ہے، ان کا کیا بنا؟
ایک عمران خان واقعی ایک ہی ہے، پر بہن ہر بندے کو اس کا اندھا مقلد بنانا بھی ضروری نہیں۔ 😂 سیاست کو عشق بنا لیا ہے، سوال کرو تو غداری، اختلاف کرو تو دشمنی! پہلے فین کلب سے باہر نکلو، پھر حقیقت بھی نظر آئے گی! 🤣
��ی ٹی آئی والوں کی بھی کمال منطق ہے، خود ہر چیز پر احتجاج کریں تو حق کی جنگ، کوئی دوسرا اپنے حق کی بات کرے تو فری چیزوں کا طعنہ! 😂 بھائی پہلے اپنی سیاست کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرو، ہر بات کا جواب ایک ہی پرانا اسکرپٹ نہیں ہوتا! 🤣
ٹک ٹاکر لڑکی نے علینہ کی بولتی صحیح بند کی ہے
اپنے حقوق کے لیے کیوں نہیں نکلتے؟
اپنے رائٹس کے لیے نکلتے نہیں اور فری کی چیزیں لینے کے لیے سارے نکل پڑتے ہیں!!
ماریا بلوچ صاحبہ! مسٹرپتلو سے اتنی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے آپ نے ان کی زندگی پر پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ 😂 بس ایک سوال ہے، اتنی تحقیق کے بعد ڈگری ��لے گی یا پتلو بھائی کو سکون بھی ملے گا؟ 🤣
😂😂
بڑے بول پتلو کو لے ڈوبے : حادثہ سے کچھ روز قبل ارم محمود کو دیے گئے انٹرویو میں مسٹر پتلو نے جو تکبرانہ جملے بولے ، ملاحظہ کریں ۔۔۔۔
1۔ میری دلہن کون ہے یہ جاننے والے پریشان نہ ہوں میں نے ان کے گھر رشتہ نہیں کیا ۔۔۔۔
2۔ دلہن کو منہ دکھائی میں چمی دونگا ۔۔۔
3۔ شاپنگ کرنے جاؤں تو قیمت یا ٹیگ نہیں دیکھتا ، میرے اندر اتنی طاقت ہے کہ بغیر قیمت پوچھے چیز خرید لوں ۔۔۔
4۔ بارات کی ہر گاڑی میری ذاتی ملکیت ہوگی ، میری اپنی دس گاڑیاں ہیں ، پھر دوستوں کی بے شمار قیمتی گاڑیاں ہیں ۔ میری عادت نہیں کہ رینٹ پر گاڑیاں ل�� کر شوشا کروں ۔۔۔
5۔ میں پتلو ہوں ، یعنی کنگ ہوں ، میری شادی پر جتنا مرضی خرچہ ہو میں افورڈ کرسکتا ہوں ۔۔۔۔
6۔ جو کنگ ہوتا ہے اسے بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی ، دنیا کچھ بھی کہے وہ کنگ ہوتا ہے ۔۔۔۔
7۔ میری وجہ سے جن لڑکیوں کے دل ٹوٹے ان سے گزارش ہے کہ اب ٹل جائیں مجھے کوئی اور کام کرنے دیں
😂 "موٹر سائیکل پولیس لے گئی تے PTI والیاں نے ماتم شروع کر دِتا! او پائیو، اینی محبت موٹر سائیکل نال اے یا پتلو نال؟ لگدا اے موٹر سائیکل دے نال تہاڈا سیاسی سکون وی ضبط ہو گیا اے! 🤣🔥"
@Shararti_Ai
😂
"ریحان طارق صاحب، تہاڈی صحافت دا کمال اے، دنیا وچ مہنگائی، بے روزگاری تے ہور وی مسئلے نیں، پر تہاڈے کیمرے نوں ہر پاسے صرف پتلو ای نظر آندا اے۔ لگدا اے پتلو تہاڈی بریکنگ نیوز نئیں، پورا چینل اے! 🤣"
@RehanTofficial