@shamshergondal یہ تو زندگی کا اصول ہے ۔ ایسی میں انسان کی اپنی عزت رہتی ہے ۔ اگر آپ پہلے دن پاسورد یہ بول کر دیتے کے میں پے کرتا ہوں تو آج آپ کو یہ دن دیکھنا نہ پڑتا ۔ خیر دیر آئے درست آئے۔۔
@MariaBalochPK پوسٹ کرنے والے کو بھی ویز کی آخری آئی ہوتی ہے اور کہیں کی تصویر لے کر بس ویز آجائیں اور ریچ ذیادہ ہوجائے تو کچھ بھی آے آئی سے لکھوا کر پوسٹ پر پوسٹ مصالے ڈال ڈال کر صبح شام لگے رہیں گے ایسے لوگوں کو نصیحت یا تربیت نہیں کی جاتی پہلے لوگ آپ کو جان کر پھر آپ کے پوسٹ کر یقین کریں گے
@madam_robena اگر نہیں پورا کر سکتے اور نہیں اوقات تو ویڈیوز بنا بناکر ترلے نہ کرے انسان۔۔۔
باقی لنگر تو ہمیشہ پیرفقیر کے ہی اچھے لگتے ہیں میری اور آپ کی کیا اوقات۔۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔۔۔ قوم پر جو گھر پر کھانا ہو کر بھی لائنوں میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔
@Saminakhan4000 آپ کا جواب آپ کی پوسٹ میں ہے
جسے جو دیکھا رہے ہیں وہ آپ سمجھا نہیں سکتے؟ تو یا جو سمجھا رہے ہیں وہ آپ دیکھا کیوں نہیں رہے۔۔؟
بچے بڑے ہوں یا چھوٹے ان کو متاثر کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی عزت اور زندگی میں گراں قدر چیزوں کی کیسے حفاظت کرتے ہیں۔ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ عزت سیکھتا ہے
*5. مائنڈسیٹ بدلیں - Mindset Shift*
ناکامی کو دیوار نہ سمجھیں، سیڑھی سمجھیں۔ ہر "FAIL" آپ کو "کامیابی" کے قریب لے جاتا ہے۔ آپ کے خیال ہی آپ کی حقیقت بنتے ہیں۔
*نتیجہ:*
سورج کی روشنی اسی پر پڑتی ہے جو پہاڑ پر چڑھتا ہے۔ نیچے بیٹھے لوگ صرف تماشا دیکھتے ہیں۔
*کامیابی کے 5 راز جو زندگی بدل دیں*
تصویر دیکھیں۔ ایک شخص پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا ہے، ہاتھ کھلے ہیں، سامنے پورا شہر اور پیچھے سورج کی روشنی۔ یہ منظر صرف خوبصورت نہیں، یہ کامیاب انسان کی ذہنیت
ہے۔
کامیابی کوئی جادو نہیں۔ یہ 5 عادتوں کا مجموعہ ہے جو روز اپنائیں تو زندگی بدل جاتی ہے:
*4. استقامت - Consistency*
پہاڑ کی چوٹی ایک دن میں نہیں سر ہوتی۔ روز تھوڑا چڑھیں۔ 1% روز بہتر ہوں۔ لوگ 2 ہفتے کر کے ہار مان لیتے ہیں۔ آپ ہار نہ مانیں۔
ہوں
حکیم لقمان کی عورتوں کو 5 نصیحتیں
1۔ اگر تم چاہتی ہو کہ تمہاری نیک اولاد ہو تو خاوند سے ہمیشہ رزق حلال کا تقاضا کرو۔
2۔ اگر تم چاہتی ہو تمہاری زندگی اچھی گزرے تو ہمیشہ صدقہ کرتی رہنا۔
3۔ اگر تم خاندان کے اندر خوش رہنا چاہتی ہو تو غیروں کی باتوں پر دھیان نہ دینا۔