پاکستان موجودہ حالات میں عمر بن سعد کا کردار ادا کر رہا ہے۔
تاریخِ کربلا میں وہ اقتدار اور مفاد کے بیچ کھڑا ایسا کردار تھا جو نہ پوری طرح حق کے ساتھ کھڑا ہو سکا، نہ کھل کر باطل سے الگ ہو سکا۔
جب سکولوں میں سرِعام آئس جیسے نشے کی فروخت ہونے لگے تو سوچو، اُس قوم کا مستقبل اور معیار کیا ہوگا؟
گرلز سکول میں منشیات فروشی ایک بڑا المیہ اور سماجی زوال کی علامت ہے۔ بے حس قوم کو اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور اور اقدام کی ضرورت ہے۔
#Parachinar@KurramPolice
پخت��نخوا میں جو امن، محبت، بھائی چارے اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی بات کرے، اسے اکثر نامعلوم کے ہاتھوں خاموش کر دیا جاتا ہے۔مولانا خانزیب بھی اسی جرمِ محبت میں اپنی جان سے گئے۔۔!
#مولاناخانزیب
#RIP💔
ریاست کی نگرانی میں پاراچنار کے اشیاء ضرورت لوٹ رہے ہیں، گاڑیاں جلائے جا رہی ہے۔ ریاست ٹھس سے مھس نہیں ہوتی۔
بہت ہی شرمناک ہے۔۔
#بگن#ParachinarRemainsUnderSiege
دوپہر ایک بجے سے شام سات بجے تک مقامی دہشتگرد لوٹ مار میں مصروف تھے۔اور سرکار روایتی بے حسی اور نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تماشائی بنی رہی۔
#بگن_واقعہ#محصور_پاراچنار
وردی والے کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں اور مقامی دہشتگردی گاڑیوں کو لوٹ کر جلا رہے ہیں اور یہ سب سیکورٹی اداروں کے نگرانی میں ہو رہا ہے۔۔ شرمناک۔۔۔!
#بگن_واقعہ#محصور_پاراچنار
پاراچنار حالات کنٹرول سےباہر ہو رہے ہیں۔ میڈیسن اور پیٹرول نہ ہونے سے گھروں میں اموات واقع ہو رہی ہیں۔جلد عوام زمہ داروں کا گریبان پکڑینگے۔
#ParachinarRemainsUnderSiege#Parachinar
مٹی کی تندورں سے بھری گاڑی کو اجازت ملی لیکن میڈیسن سے بھری گاڑی واپس کر دی۔
یہ ریاست انسانیت قاتل ہے۔
مشرہ قوم دا بوز نه حوری دا امن معاہدہ چه شوا.
#parachinarundersiege#Parachinar
پاراچنار میں محصور پانچ لاکھ آبادی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایک گھنٹے کے اندر تین مزید بچے ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے ....
#parachinarundersiege