حکومت نے کھاریاں راولپنڈی موٹر وے M13 کے 205 ارب کے پراجیکٹ کا ٹھیکہ بغیر کسی ٹینڈر کے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کے پراجیکٹ ایسے بنائے جاتے ہیں اور سکھر حیدرآباد موٹر وے کے لئے ہر دفعہ اگلے سال کا لارا لگا دیا جاتا ہے۔ پاکستان واحد ملک ہے جس میں الٹی گنگا بہتی ہے پنجاب میں موٹر ویز بن رہی ہیں لیکن پورٹ سٹی کو موٹر وے سے جوڑنے کے لئے فنڈز نہیں ہوتے۔۔۔
https://t.co/Kanl2wFuzX
बच्चों को पालते-पालते जिस माॅं की नजरें धुंधली पड गयी,
आज उनकी ऑँखों की कीमत चुकाने के लिए बच्चों के पास पैसे नहीं थे...!!
Video Credit Original Creator Owner
DEAR PAKISTANIS:
I know free advice has no value.
I am still doing., may help someone.
never buy a new car to impress others.
( unless it costs you less than 10% of your total money)
and never buy a car with borrowed money from Banks., never.
it s called destruction of wealth.
Good Night.
#kse100 #psx
بریکنگ: اٹلی نے دنیا کو حیران کر دیا 🔥
شیلائن، اپوزیشن کی رہنما نے ٹرمپ کے حملوں کے خلاف میلونی کا دفاع کیا 🔥
🇮🇹 اُس نے کہا:
“سنو ٹرمپ، چاہے ہم سیاسی مخالف ہی کیوں نہ ہوں، ہم اطالوی اپنے ملک پر کسی بھی حملے کو قبول نہیں کریں گے، خاص طور پر تمہاری بدزبان سے۔”
کیا خاتون ہیں، بطور مخالف ایک شاندار مثال قائم کر رہی ہیں۔ بڑا سلام 🫡
🔴 ایران:
“عزیز اٹلی، آپ نے اپنے صدر پوپ کا دفاع کیا، اسی وجہ سے آپ نے امریکہ کے ساتھ اپنی اتحادی حیثیت کھو دی۔ ہم اس خالی جگہ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔
ہمارا آپ سے جھگڑا صرف ایک بات پر ہے—آئس کریم کس نے ایجاد کی۔”
2017 کا مریم نواز شریف کا ایک انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہے ۔ کوئی لاہور پی پی پی کو دکھا اور سمجھا دے ۔ مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ ہم تو پھر بھی قابل قبول ہیں ۔ پی پی پی تو کسی بھی صورت ۔ کسی بھی قیمت پر ریاستی مقتدرہ کو قبول نہیں ہے ۔ اس وقت سے آج تک 5 بار یہ سچائی ثابت ہو چکی ہے ۔ فوٹو اٹھا کر آپ انہیں دھوکہ نہیں دے سکتے ۔ اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔ ان کی وکٹ پر آپ انہیں کسی صورت ہرا نہیں سکتے ۔ ان کے ہاتھ آپ سے بہت زیادہ نرم اور چکنے ہیں ۔
نیو یارک یونیورسٹی ابوظہبی کیمپس نے پاکستانی طلباء کے داخلے withdraw کرلیے ۔ یونیورسٹی نے طلباء کو regret letter بھجوا دیے ، وہ طلباء بھی شامل جن کو یونیورسٹی نے خود سو فیصد سکالرشپ دی تھی