اگر کسی کو لگتا ہےکہ خیبر پختونخواہ کی عوام قبول کرلے گی یہ گورنر راج تو ان کی بھول ہے۔
قبائلی علاقوں سے یہ چنگاری اٹھ کر اسلام آباد کی ایوانوں پر رکے گی۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر باڑہ میں حالات خراب
پولیس گردی میں کے پی کے پولیس پنجاب کو بھی پیچھے چھوڑنے کو تیار ہے لیکن یہ پنجاب نہیں پختونخواہ ہے۔
اللہ رحم کرے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
زرعی یونیورسٹی پشاور میں ریاستی اداروں کی بربریت اور بیشرمی ناقابل بیان ہے۔
بات تعلیمی اداروں اور سٹوڈنٹس لیڈر تک پہنچ گئی۔دلیر خٹک مراد باغی اور باقی تنظیمی لیڈران کے پیچھے ہزاروں طلباء کی تنظیم کھڑی ہیں۔
ادارے عقل سے کام لے۔
پاکستان کے عوام نے ان کو بری طرح مسترد کردیا تھا ۔
تمام ساتھی گھروں سے باہر نکلے اور پر امن احتجاج کرے
احتجاج کرنے سے کوئی آپکو نہیں روک سکتا
مراد خان آئی ایس ایف
اس وقت پشاور یونیورسٹی کے پرل لان میں موجود ہے۔طلباء جمع ہورہے ہیں اور ہم انشاءاللہ یہ گورنر راج ان کیلئے آخری اقتدار ثابت کریں گے
عوام گھروں سے نکلے یہ آپریشن کے نام پر جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔
پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔
پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔