نمک حرامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! 😡
پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے مفت اسکالرشپ، ویزے اور تمام تر سہولیات پر پلنے والے افغان طلباء کی غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کے خلاف زہر افشانی ملاحظہ کریں۔ ہمدردی جتانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔جنکو زیادہ کیڑا تنگ کررہا ہے، وہ لازمی یہ ویڈیو دیکھیں..
کراچی کے نوجوان کسی سے بھی نہیں لڑنا چاہتے مگر ڈرتے بھی نہیں ہیں چنگچی والا اکڑ دکھا رہا تھا جب تک سنگل بندا احساس دلاتا رہا لاتو کے بھوت باتوں سے نہیں ماننے والے
جہاں ناجائز حرکت دیکھیں مل کر ایسی کی تیسی پھیر دیں یہی حل ہے
یہ چاول کی دیگ کا ایک دانہ ہے۔
پوری دیگ کا حال ہم جانتے ہیں۔
یقین نہ آئےتوآڈٹ پرراضی ہوجائیں ۔
ایک عورت جوبچاری ان پڑھ ہےاسےنوکری پرلگادیا۔ وہ سمجھی باقی سب کی طرح ووٹ چلاجائےگا صرف ۔ ۳ ہزار روپے بھی ملیں گے۔
اگلوں نے الٹا دس لاکھ قرض لے لیا اس کے نام
ووٹ تو پتہ نہیں کس کس کا
یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
کراچی کے علاقے نیو سعیدآباد میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر اصغر ہالیپوٹو ایک غریب مزدور کی بازیابی کے لیے بنا خوف و خطر 3 لاکھ روپے رشوت مانگ رہا ہے۔ یہ ہے کوٹہ سسٹم کی پیداوار وہ غلیظ نسل جو بھٹو نے سندھ پر مسلط کی ہے۔
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان
🚨 SHOCKING & UNACCEPTABLE!
On 19 March 2026, a woman was reportedly harassed and assaulted by TTE Dwarka Sharma on the 14312 Ala Hazrat Express.
Despite a complaint, the Railways have allegedly ignored the matter. We demand immediate investigation and strict action!
مجھے اسرائیل کے خلاف پوسٹ کرنے پہ گرفتار کیا گیا ۔واضح کہتا ہوں کہ میں بالکل بھی اسرائیل نہیں جاؤں گا اور نہ ہی اسرائل کی خاطر اپنی جان دوں گا ۔اسرائیل ایک نسل کشی والا ملک ہے ۔
*تھانہ سٹی کبیروالا کی گاڑی چوری ہونے سے بچ گئی*
ایک نشئی پولیس کی گاڑی کو لے جانے ہی والا تھا کہ کچھ لوگ پہنچ گئے
باقی نشئی کی باتیں آپ خود سن لیں
🤣🤣🤣
400 ارب ڈالر کا طیارہ F-35 جو کسی ریڈار میں نظر ہی نہیں آتا،جسکو تباہ کیا ہی نہیں جا سکتا جسکو بنانے میں 30 سال لگے، لیکن 30 سیکنڈ میں ہی ایران نے ٹھا کر کے گرا دیا