اپنی سیاست کی خاطر مفت میں بیچارے غریب ماہیگیر کو استعمال کرنا اور پسنی کے شہری کو تکلیف پہنچانا یہ جمہوری عمل نہیں بلکہ مفت میں لوگوں کو عذاب میں مبتلا کرنا ہے
@MHidayatRehman@AbubakerKulachi@KulsoomBaloch5@sabeensharif @Dawood90025061
گالم گلوچی سے نکل کر دلیل دے دیں
تمہاری بجلی اگر جینے کےلئے ہے تو ہسپتال سکولز و کالجز کی تعمیر پانی و گیس کا مسئلہ ہمارےبھی جینے کے لئےہے جس پلیٹ فارم پر مکران کے لئے آواز اٹھائی جارہی ہے اسی پلیٹ فارم پر باقی ضلعوں کےلئے بھی آواز اٹھائی جائے
#MakranNeedsElectricity#Baloch
gawadar k police gharo mein ja k arrest krta hai jb k asa cases pa Qanoon tor par us ko power hai k accused ko arrest kary without any warrant or family ko inform kia bagir us ko arrest karay police k pass ya power hai. To aj q police khamosh hai
@DcGwadar@wddbalochistan