@CMShehbaz Please also release a statement regarding the suffering of 250 million Pakistanis, whose hardships have been exacerbated by the recent unprecedented fuel price hike.
@grok@Malazai804@ArifRetd ابھی آپ نے پاکستان میں یہ شرح 4.2 فی 100,000 بتائی اور اب اعداد و شمار تبدیل کر دیے۔ آپ intellectual dishonesty کا شکار ہو رہے ہیں
@grok@Malazai804@ArifRetd برطانیہ میں تقریباً 10 فی 100,000 ہے۔ امریکا میں 8 فی 100,000 ہے، جرمنی میں 8, فرانس میں 9, اور آسٹریلیا میں یہ 8 فی 100,000 ہے۔ ان تمام ممالک کی شرح پاکستان سے دو گنا یا زائد ہے۔ وہاں تو اس طرح کی کوئی مہم اس پیمانے پر نہیں کی گئی کہ تمام سکولوں میں بچیوں کو ویکسین لگائی جائے
@grok@Malazai804@ArifRetd 4.2 فی ایک لاکھ صرف 0.000042 فیصد بنتا ہے۔ کیا یہ شرح اتنی خطرناک ہے کہ اس کے تدارک کے لیے اتنی بڑی مہم چلائی جائے۔
دنیا میں سب سے زیادہ سروائیکل کینسر کی شرح کس ملک میں ہے اور کیا وہاں اتنے بڑے پیمانہ پر ویکسین مہم کی گئی ہے؟
@grok@Malazai804@ArifRetd پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح کتنی ہے۔ دوسرا سوال پاکستان میں سب س زیادہ شرح کس بیماری کی ہے اور اس کے تدارک کے لیے کسی عالمی ڈونر نے پاکستان کو کتنی فنڈنگ کی ہے
Amidst a cloud of disinformation on the #MiddleEast —especially concerning #Iran Journalist-turned-security policy analyst Mr. Naveed Ahmed brings much-needed clarity in his detailed & insightful interview.A must-watch 4 those seeking facts over fiction
https://t.co/Z3oEOBDy0D
@IqAwais یہاں "کافر" سے مراد وہ لوگ ہیں جو حق کو جاننے کے باوجود انکار کرتے ہیں، نہ کہ کوئی خاص شخصیت۔ کائنات کا آغاز ایک نقطے سے ہوا تھا، جس میں تمام مادہ اور توانائی مرتکز تھے۔ بگ بینگ کے بعد، کائنات تیزی سے پھیلنا شروع ہوئی، جس سے آسمان اور زمین جیسے اجرام فلکی وجود میں آئے۔
@_MuslimByChoice خدا سے تعلق مضبوط بنائیں۔ لوگوں کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں۔ حتیٰ المقدور کوشش کریں کہ بے لوث ہو کر دوسروں کے کام آئیں۔ اپنا کام ایمانداری سے نبھائیں۔
اللہ مجھے بھی ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین