یا اللہ خان صاحب کو جلد از جلد باعزت رہائی عطا فرما۔
یا اللہ! اُنہیں اندرونی اور بیرونی ہر قسم کے دشمنوں، منافقین، بدخواہوں اور ہر شر سے محفوظ فرما
اے اللہ! پاکستان میں امن، خوشحالی قائم فرما، خصوصاً خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور پورے ملک کو ہر فتنے اور فساد سے محفوظ رکھ۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💞
🍂 ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ
"بندہ معوذات (سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس) کو جاننے اور ان پر عمل کرنے کا اپنی سانس، کھانے، پینے اور لباس سے بھی زیادہ محتاج ہے۔"
📚: الوابل الصيب، امام ابن القیم رحمہ اللہ
یہ راولاکوٹ نہیں بلکہ اسلام آباد ہے
ڈاکٹر لال خان نے کہا تھا جموں کشمیر کے پہاڑوں سے نکلنے والے انقلاب کی چنگاری پورے برصغیر کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔
آج اسلام آباد کی سڑکوں پر گونجتی آوازیں ان کی یہ بات یاد دلا رہی ہیں کہ حق کی صدا سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ ✊🚩
#ajkrightmoment
سپریم کورٹ میں عمران خان کی ہیلتھ کے متعلق سماعت کے بعد @NaeemPanjuthaa ،سید علی بخاری ،فیصل ملک ایڈووکیٹس کی میڈیا سے گفتگو.آج کی کاروائی اور موجودہ ملکی صورت حال پر گفتگو.
#خان_کی_تین_سالہ_قید_قوم_پر_قرض