@ConnectingPak False reporting.What we can see in video col sb was using stick against students not students against col sb. You should report facts and if you have any other video to support your claim post it.
@SaleemFarrukh Will not happen.
The powerful always change faces and hid behind that change. Change in governance system does not suit them.
They will replace these faces with more incompetent and corrupt.Thats how they operate.
طلحہ بھائی کے پانچ بچے ہیں ۔۔۔سب سے بڑا بیٹا صرف 10 سال کا ہے ۔۔۔اور وہی اپنی ماں کے ساتھ ہسپتال میں موجود ہے ۔۔۔ تکلیفیں کیا ہیں پی ٹی ائی ورکرز اور سپورٹرز کے گھروں میں جا کر دیکھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہے ہیں ۔۔💔
اس وقت تک جو میرے پاس سکرین شاٹ ائے ہیں اس کے حساب سے ایک لاکھ سے زیادہ رقم طلحہ بھائی کے اکاؤنٹ میں جمع ہو چکی ہے کافی لوگوں نے پوسٹ کے نیچے لکھا کہ انہوں نے رقم بچھوائی ہے لیکن وہ رقم میرے پاس موجود سکرین شاٹس کے علاوہ ہے اللہ ان سب کو جزائے خیر دے 🙏
0301 7785422 EasyPaisa /JazzCash
branch cod 7867 334375032
Ubl Account Talha butt
Currently Solar is saving Pakistan from Load shedding of 12 hours a day. The very form of electricity which
Financed by: people of Pakistan via their own pocket
Saving: billions of $ which otherwise we spent on imported fuel
Capacity payment: ZERO
Govt response: punish them
@AhmerNajeeb@MusaddiqBangash Although he had good record in domestic but you will agree he is pushed up due to his father.
We have seen many top performers being ignored constantly because they don't have influence.
This is our system. His selection would have been more justified after PSL performance.
آج میرا گزر بہاولپور سرکولر روڈ سے ہوا تو وہاں ایک بہن بہت زیادہ پریشان کھڑی تھیں۔ میں نے رک کر پوچھا کہ بہن کیا مسئلہ ہے؟ تو آنکھوں میں نمی کے ساتھ کہنے لگیں، “بھائی میں نے اپنا نیا فاسٹ فوڈ پوائنٹ بنایا ہے، 3 سے 5 لاکھ تک خرچہ کیا، گھر کی چیزیں بیچ دیں، رشتے داروں سے قرض لیا، صرف اس امید پر کہ اپنے ہاتھ کا معیاری کھانا لوگوں تک پہنچا سکوں… لیکن جب سے اوپننگ کی ہے کام بہت سلو ہے، کسٹمر ہی نہیں آ رہے کیونکہ لوگوں کو لوکیشن کا پتہ نہیں۔”
ان کا پوائنٹ Delicious Bite کے نام سے مسجد شہداء، Quaid-e-Azam Medical College کے بالکل سا��نے ہے۔ ریٹس بھی جان بوجھ کر کم رکھے ہیں تاکہ ہر کوئی آ کر ٹیسٹ کر سکے اور معیار دیکھ سکے۔ وہ کہہ رہی تھیں کہ “بھائی میرا مقصد صرف پیسہ کمانا نہیں، میں چاہتی ہوں لوگ میرے ہاتھ کا صاف ستھرا اور معیاری فاسٹ فوڈ کھائیں، لیکن اگر کسٹمر ہی نہیں آئیں گے تو قرض کیسے اتاروں گی؟”
ہمیں سوچنا ہوگا… ہمارا معاشرہ کیسا بن گیا ہے؟ ہم بڑے بڑے ریسٹورنٹس میں فخر سے جا کر کھانا کھاتے ہیں، ہزاروں کا بل دیتے ہیں، 2-3 ہزار ٹپ بھی دے دیتے ہیں۔ لیکن جب کسی چھوٹے پوائنٹ پر جاتے ہیں تو سب سے پہلے ڈسکاؤنٹ کی بات کرتے ہیں، اور ٹپ دینا تو دور کی بات۔
خاص طور پر بہاولپور کے لوگ پڑھے لکھے اور سمج��دار ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ جہاں بھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی کوشش کریں، ان کو سپورٹ کریں۔ اگر ہم خود سپورٹ نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟
میں ��ود زیادہ تر فوڈ ولاگنگ کرتا ہوں اور میرا چینل بھی اسی اسٹریٹ فوڈ انڈسٹری پر چل رہا ہے۔ میرا مقصد یہی ہوتا ہے کہ جو لوگ 50 روپے، 100 روپے میں محنت سے کھانا بیچ رہے ہیں، ان کی محنت کو ہائی لیول تک لے کر جاؤں، لوگوں کو دکھاؤں کہ ہر بندہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ ان کو صرف ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔
Delicious Bite پر فاسٹ فوڈ کے ساتھ ساتھ ان کی خاص Rolling Crusta Ice Cream بھی موجود ہے جو بہاولپور میں کہیں اور نہیں ملتی۔ MBS بھی اچھی ہے، لوکیشن بھی بہترین ہے، بس کمی ہے تو صرف سپورٹ کی۔
میری آپ سب سے دل سے ریکویسٹ ہے کہ ایک بار ضرور جائیں، ان کے ہاتھ کا کھانا ٹیسٹ کریں، ان ک�� حوصلہ بڑھائیں۔ آئیں مل کر بہاولپور کی اس بیٹی کو سپورٹ کریں تاکہ وہ قرضوں سے آزاد ہو کر عزت کی روزی کما سکے اور سر فخر سے بلند کر کے اپنا کاروبار چلا سکے۔
چھوٹے کاروباروں کو سپورٹ کرنا ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️
منقول
#businessupdate #reataurantclosure #drink #sundaydinner #cooking #sundaybrunch #SundaySpecial #mealprep