یوم القدس کے موقع پر آج ہم قابض اسرائیلی فوجیوں کے ظلم و استحصال کیخلاف اہلّ فلسطین سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہر رمضان ہمیں القدس میں مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجدِ اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے نہایت قابلِ مذمت حملے دیکھنے کو ملتے ہیں۔
احتجاج احتجاج احتجاج
بمقام پریس کلب لاہور
آج شام 4:30 بجے
ملک میں بڑھتی ہوئی امریکی مداخلت کے خلاف اور آزاد خارجہ پالیسی کے حق میں۔
آپ سے شرکت کی گزارش ہے
منجانب
مجلس وحدت مسلمین لاہور
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن
امامیہ آرگنائزیشن لاہور
اعلان نماز جنازہ
سندھ کے مجاہد و مبارز شیعہ رہنما مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمد یعقوب حسینی مرحوم کی نماز جنازہ آج 8 فروری بروز منگل بعد نماز ظہرین شیدی محلہ ماتلی میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین آبائی قبرستان میں انجام پائے گی۔
The accursed person who insulted Imam Ali (as) should be arrested immediately. Those who make such blasphemous statements are certainly pursuing the agenda of RAW and Mossad. And want religious chaos in Pakistan. We will never allow them to succeed.
#ArrestMuftiTariqMasood
سیمینار بعنوان یوم مادر بسلسلہ ولادت باسعادت حضرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ زیرِ اہتمام مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور پاکستان . پرنٹ میڈیا کوریج روزنامہ مشرق.
#MothersDay
Daughter of Prophet Muhammad SAWW #Wiladat_E_HazratFatimah SA
#وارثِ_مسندِ_ولایت مولا صاحب العصر الزمان حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کیلئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ کو واسطہ بنائیں. العجل یا منتقمِ خونِ حسین علیہ السلام.
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین و ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب سیدہ زہرا نقوی نے ولادت باسعادت دخترِ رسول خدا ص پاک بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو سرکاری طور پر مادر وطن پاکستان میں منانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی.
Yusuf E Zahra SA Imam Mehdi AJTF
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات سیعد غنی کی اہم پریس کانفرنس.
@allamarajanasirabbasofficial @alirenaissance55 @saeedghanippp @ppp.official @ppppunjab@mwmpunjab@mwmsindh https://t.co/9BGyv1SFBP
جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں. جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی اکثریت ٹھیلے اور ریڑھی لگانے والے دیہاڑی دار طبقے سے تعلق رکھتے تھے . پنجاب حکومت جاں بحق اور زخمی شہریوں کیلئے معقول امدادی رقوم کا اعلان کرے. علامہ عبدالخالق اسدی
#LahoreBlast
مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کابینہ کےسیکرٹری جنرل نجف عباس خان، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عاصم ریاض،سیکرٹری اطلاعات سید ذیشان شمسی کے ہمراہ ضلعی شوری ٰکا اجلاس۔ نو منتحب ضلعی اراکین سے سیکرٹر ی جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے حلف لیا۔
#mwmpunjab#mwmpakistan
مجلس وحدت مسلمین ضلع سینٹرل لاہورکے ضلعی اراکین نےبادامی باغ یونٹ کی کابینہ سے حلف لےلیا. تقریب حلف برداری میں کاظم علی کربلائی، سید کاظم نقوی ، ندیم حیدری اور ڈاکٹرعلی رضا چوہان نے شرکت کی. سید طاہر علی نقوی مجلس وحدت مسلمین بادامی باغ یونٹ کے سیکرٹری جنرل منتخب.
#MWM#MWMPunjab