ڈی جی آئی ندیم انجم اور آرمی چیف عاصم منیر نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے سے روک دیا۔
انہوں نے اب اپریل 2024 کی بجائے فروری 2024 میں انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر علوی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہونے کے ناطے ان کے دو انڈر کمانڈ افسران کے ذریعے بلیک میل ہو رہے ہیں۔
نتیجہ: پاکستان جرنیلوں کا راجواڑا ہے۔