کیا کہوں دیدہ تر، یہ تو میرا چہرا ہے۔
سنگ کٹ جاتے ہیں پانی کی جہاں دھار گرے۔
دیکھتے کیوں ہو شکیبؔ اتنی بلندی کی طرف.
نہ اٹھایا کرو سر کو کہ یہ دستار گرے.
#اردو_زبان#اردو_شاعری
@uyousafzai428 Have a nice and wonderful day ahead! 🌞
May your day be filled with positivity, success, and happiness. Stay motivated, keep smiling, and make every moment count. ✨
میرے دوستوں دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھنا
دکھ سکھ کی گھڑی میں میرا بھی خیال رکھنا
ہمیشہ ہر کوئی خوش رہئے ۔۔۔یہی ہے میری تمنا
بس التجا ہے آپ سے ۔۔۔اپنی دعاؤں میں ہمارا بھی نام رکھنا
@66Spruce@halfaehalfhuman@AbbasKhan251 توڑ ڈالیں فطرتِ اِنساں نے زنجیریں تمام
دوریِ جنّت سے روتی چشمِ آدم کب تلک
باغبانِ چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہار
زخمِ گُل کے واسطے تدبیرِ مرہم کب تلک
@realrazidada إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ-
حکم اللہ کا دادا جی ۔۔۔
الله تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اگلے مراحل آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین-
اس شہر میں محبتوں کا کوئی چلن نہیں
اس شہر میں پھولوں والے بھوکے مریں گے
مایوس جیب لیےسر کھجاتےاکثر سوچتے ہونگےکیا پھول صرف تب خریدو گےجب عزیز مریں گے؟؟؟؟؟
💕 اَللّٰـــــهُــمَّ صَـــلِّ عَــــلٰی سَيِّــــدِنَا مُحَـــمَّـدٍ وَّعَــلٰٓی اٰلِــہٖ مُحَـــمَّـدٍ 🌹
الــــلّٰــــه☘️ آپـــــ کے دلوں کو خوش🌹 اور پرسکون❣️ رکھیں🤲
دوسروں کے احساس اور ہدایت والی زندگی کے ساتھ 🤲
آمــــــــین🙏🤲
🌇شـام بـخـیـر زنــدگـی
سکوت شام، کسی کا خیال، سرد ہوا !!!
کسی کو توڑ، کسی کو سنبھال، سرد ہوا
اجاڑ شہر کی ہر سبز رت کہ پھر باقی !!!
نہ کوئی دکھ ہو نہ کوئی ملال سرد ہوا
تو پُور پُور اُتری اتر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مار گئی
کہ ہم سمجھ نہ سکے تیری چال، سرد ہوا
💨🌇💨🌇
ہر نئے سال کی آمد پہ یہ خوش فہم ترے
پھر سے آراستہ کرتے ہیں در و بام اپنے
پھر سے وامانده ارادوں کو تسلی دینے
ہم بھلا دیتے ہیں کچھ دیر کو آلام اپنے
گل شده شمعوں کو ہم پھر سے جلا دیتے ہیں
پھر سے ویرانی قسمت کو دعا دیتے ہیں