اس آئین میں ساری چیزیں ٹھیک تھیں تو پیپلز پارٹی نے 18 ویں ترمیم کیوں کروائی، 26 اور 27 ویں ترمیم کا حصہ کیوں بنی، مصطفیٰ کمال کی اہم گفتگو
#ARYNews#11thHour
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے وزارتِ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری مسٹر طاہر اندرابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صحت کے شعبے میں بین الوزارتی تعاون اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے صحت کے شعبے میں مؤثر اقدامات اور قومی ترجیحات کے حصول کے لیے متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareReforms #InterMinisterialCoordination #HealthcareLeadership #Pakistan
@WHO@UNICEF @GaviAlliance @GatesFoundation@GovtofPakistan
وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے رجسٹریشن بورڈ کے ممبران سے ملاقات
اجلاس کا مقصد سابقہ IHRA بورڈ کی جانب سے لائسنسنگ کے عمل کو روکنے کے معاملے کا جائزہ لینا تھا
وزارت صحت نے لائسنسنگ کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت
بنیادی طور پر IHRA کا مقصد اسلام آباد میں محفوظ اور معیاری صحت کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، وزارت صحت
تمام سرکاری و نجی ہیلتھ کیئر اداروں کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کو یقینی بنانا ہے، وزارت صحت
رجسٹریشن بورڈ تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے لائسنسنگ کے اجراء کا آغاز کرے، وزارت صحت
اسلام آباد میں لائسنسنگ کے حصول کے لیے 800 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، بریفنگ
سابقہ IHRA بورڈ نے لائسنسنگ کے عمل کو روک دیا تھا، بریفنگ
صحت کے اداروں کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کے زیر التوا کیسز کو تیزی سے نمٹایا جائے، وزارت صحت
پہلے سے مکمل اور تیار کیسز پر فوری کارروائی شروع کی جائے، وزارت صحت
کیسز نمٹانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ایک قابل عمل ہدف مقرر کیا جائے، وزارت صحت
صحت کی تمام متعلقہ سہولیات کو رجسٹریشن اور لائسنسنگ کے طریقہ کار سے متعلق تحریری معلومات فراہم کی جائیں، وزارت صحت
اداروں کی رہنمائی کے لیے مؤثر آگاہی اور سہولت کاری مہم شروع کی جائے، وزارت صحت
عوام کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے باقاعدہ شکایتی نظام متعارف کرایا جائے، وزارت صحت
تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ہیومن ریسورس کی قلت کو دور کیا جائے، وزارت صحت
تاکہ انسپیکشن، رجسٹریشن اور لائسنسنگ کے عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ یا تاخیر نہ آئے، وزارت صحت
اسلام آباد میں صحت کی سہولیات کی مؤثر نگرانی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، وزارت صحت
#MustafaKamal #HealthMinister #IHRA #HealthcareRegulation #HealthReforms #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 5A میں منعقدہ یوتھ کنوینشن میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اور ڈیٹا بیس فارم بھرا۔ اراکین سندھ اسمبلی عادل عسکری اور بلقیس مختار نے خطاب کیا۔دیگر ذمہ داران سہیل احمد، طارق خان،سعید صدیقی،سمیع اور شادمان بھی موجود
#MQMPakistan#MQMYouthConvention
*ہماری پہچان فارم 47 نہیں 1947 ہے*
*اس پاکستان کے خاطر ہم نے لاکھوں قربانیاں دیں ہیں*
*اور ہم آج بھی پاکستان زندآباد کے نعرہ کے ساتھ کھڑے ہیں*
*#MQMPakistan*
*مورخہ 6 نومبر*
قائمہ کمیٹی براۓ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کا اجلاس چیئرمین نجم مرزا کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کمیٹی روم نمبر 1 میں منعقد ہوا جس میں صوبائی موٹر وہیکل ترمیمی بل 2024پر تفصیلی جائزہ کے بعد ترمیمی بل کی متفقہ طور پر منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان سے معید انور ، عبدلباسط ، انیل کمار سنی اتحاد کونسل سے محمد شبیر ، واجد حسین جماعت اسلامی سے محمد فاروق پیپلز پارٹی سے ماروی راشدی اور سیکریٹری ایکسائز اینڈ نارکوٹکس سلیم راجپوت کی شرکت ۔
#NajamMirza #Korangi #PS94
#MQMPakistanSMTeam
@KamalMQM
رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا نے حق پرست ارکان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے لانڈھی ٹاؤن کی مختلف یو سیز میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر بلدیاتی ٹاؤن کمیٹی بھی موجود ۔
@KamalMQM#NajamMirza#Korangi#PS94#MQMPakistanSMTeam
افواج پاکستان کو گالی دینے والوں دیکھو کیسے فوجی اپنے پھول جیسے بچے یتیم کرتے ہیں قوم کے بچوں کے لئے لیکن کچھ احمق اس کے باوجود اس پر بھونکتے ہیں وہ بھی سیاستدان کیلئے جو جھوٹ بول کر ان کو بے وقوف بناتے ہیں
شہدائے پاکستان ہمارا فخر ❤️
سانحہ 31 اکتوبر 1986 کے شہداء کی 38 ویں برسی کے موقع پر چیرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا شہداء کو خراج عقیدت
سانحہ سہراب گوٹھ اور مارکیٹ چوک حیدرآباد کے شہداء کی قربانیاں مہاجر قوم کیلئے ایک اثاثہ ہیں۔
#MQMPakistan#DrKhalidMaqboolSiddiqui@Conv_KMS@allaboutmqm