Most fashionable countries:
1. 🇮🇹 Italy
2. 🇫🇷 France
3. 🇪🇸 Spain
4. ��🇸 USA
5. 🇬🇧 UK
6. 🇨🇭 Switzerland
7. 🇯🇵 Japan
8. 🇦🇪 UAE
9. 🇧🇷 Brazil
10. 🇳🇱 Netherlands
~
11. 🇰🇷 South Korea
12. 🇸🇬 Singapore
13. 🇦🇺 Australia
14. 🇵🇹 Portugal
15. 🇨🇦 Canada
16. 🇸🇪 Sweden
17. 🇬🇷 Greece
18. 🇧🇪 Belgium
19. 🇦🇹 Austria
21. 🇩🇪 Germany
25. 🇹🇷 Turkey
26. 🇲🇽 Mexico
31. 🇨🇳 China
33. 🇦🇷 Argentina
40. 🇵🇱 Poland
44. 🇪🇬 Egypt
47. 🇷🇺 Russia
48. 🇸🇦 Saudi Arabia
53. 🇿🇦 South Africa
54. 🇮🇳 India
58. 🇮🇩 Indonesia
61. 🇺🇦 Ukraine
72. 🇧🇩 Bangladesh
87. 🇮🇱 Israel
89. 🇮🇷 Iran
According to U.S. News and World Report
@Syednaveed14514@OfficialDGISPR اگر کوئی زردای سے دو سو فٹ کے فاصلے سے بھی گذرا ہو تو وہ سمجھ جائے گا کہ بابا جھوٹ بول رہا ہے۔ زرداری ان سے مشورہ کرے گا۔ یعنی کمال ہی ہو گیا۔
@JavedMonis سوتے رہو جب تک سوتے سوتے قبروں میں نا پہنچ جاؤ۔ ایسی بھی کیا بے حسی۔ جس کسی نے کراچی کیلئے بات کی۔ خود کراچی والوں نے اس کا ساتھ نہیں دیا۔ نوسربازوں کے پیچھے چلتے رہے۔ مکافاتِ عمل بھی کوئی چیز ہے۔ اب یہ آغاز ہے۔ تم سب سوتے رہو۔
ہم اختلاف کرتے ہیں۔ تنقید کرتے ہیں۔ تمسخر کرتے ہیں۔ طنز کرتے ہیں۔ سب و شرم اور دشنام طرازی بھی کرتے ہیں۔ نا جانے تعریف کیوں نہیں کرتے۔ محترمہ مریم نواز کا بڑا کام ہے کہ مذہب کی آڑ میں انتہا پسندی اور بے حیائی کو روک دیا۔ عمدہ حکمت و تدبر کا مظاہرہ۔ شاباش
@MaryamNSharif#Punjab
@muqadasawann ریپ کی دھمکی سن کر کافی خوش لگ رہی ہیں۔ باقی ٹی ایل پی سے اختلاف اپنی جگہ مگر اس قسم کی دھمکی ان سے بعید ہے۔ میڈم کو خود کوئی شوق چڑھا ہو تو الگ بات ہے۔ ایسے جیسے زید حامد کو روز جنگ کا شوق چڑھ جاتا ہے۔