میں ہوں پاکستان کا پریمیم فاسٹ بالر
میں نے دنیا کے ہر گراونڈ پر ہگا ہے-
انڈیا،دبئی،آسٹریلیا،امریکا،سری لنکا ہو یا پاکستان
الحمدللہ سب جگہ رسوا ہوا ہوں -
میں چار اوورز پھینکنے کے قابل نہیں
مگر پی سی بی نے مجھے او ڈی آئی کا کپتان بنا رکھا ہے 😲
کسی کی ہمت نہی مجھے نکال سکے 👎
@MohsinnaqviC42
#T20WorldCup #T20WorldCup2026 #SAvsZIM #IndVsWI #PCB #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket
Absolutely Not
@ImranKhanPTI
اڈیالہ کی خاموش دیواروں میں سے عمران خان کی آواز گونجی۔
میں بتاتا ہوں کہ یہ واقع کب پیش آیا۔
عمران خان نے دنیا کے سٹیج پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہہ کر ٹرمپ اور بین الاقوامی گلوبل آرڈر کو چیلنج کر دیا تھا۔ مگر مجھ سے بھی ایک بڑے انکار کے لیے خان صاحب نے انہی الفاظ کا انتخاب کیا۔
گرفتاری کے چند ماہ بعد کی بات ہے۔ قیدی نمبر ۸۰۴ کو جھوٹے مقدمات میں سزائیں ہو چکی تھیں۔ اُس وقت یہ امکان پیدا ہوا کہ خان صاحب کو جو سزائیں دھاندلی سے دی جا چکی ہیں، انہیں عوام اور عمران خان کے دیے ہوئے صدارتی آئینی اختیارات استعمال کر کے ایمنیسٹی یا معافی کا اعلان کر کے معطل کردوں۔
اُن حالات میں اسٹیبلشمنٹ کی رکاوٹوں کے باوجود میرا خان صاحب سے مسلسل رابطہ رہتا تھا۔ میری کئی بار استعفیٰ کی درخواست کو عمران خان یکسر مسترد کر چکے تھے۔ ہر معاملے میں مشاورت ہوتی تھی جس میں کچھ دوست بشمول محترم رؤف حسن اور سینیٹر علی ظفر معاونت کرتے رہتے تھے۔
میں نے اپنے لیڈر کو پیغام بھیجا کہ جن مقدمات میں انہیں سزا ہو چکی ہے، ان میں پارڈن یا معافی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ پیغام کے ساتھ اپنی رائے بھی ظاہر کی کہ
۱) میں چار مقدمات میں تو پارڈن کر سکتا ہوں، باقی ۱۹۶ جو چل رہے ہیں انکا کیا ہوگا؟
۲) خان صاحب نے جب کوئی جرم ہی نہیں کیا، تو کس بات کی معافی؟
۳) عدلیہ کو انصاف کرنا چاہیئے اور حکومت جھوٹے ایف آئی آر واپس لے۔
دوستوں سے گزارش کی کہ عمران خان کو میری رائے مت بتائیں جب تک وہ خود فیصلہ نہ کر لیں۔چنانچہ یہی ہوا۔ فیصلہ کرنے سے پہلے خان صاحب نے اپنے مخصوص محبت بھرے انداز میں پوچھا کہ علوی کیا کہتا ہے۔ رفقاء نے جواب دیا کہ پہلے آپ فیصلہ کریں۔ عمران خان نے کہا کہ
Absolutely Not
اور وہی منطق دی جو خاکسار نے پیش کی تھی کہ جب میں نے کوئی جرم کیا ہی نہیں ہے تو کس بات کی پارڈن۔
جو لوگ دنیا میں “لا إله إلا الله” سے بات شروع کریں اور فرعونوں کے آگے انکار اور نفی کی بساط بچھائیں، اُن سے اقتدار چھین لیا جاتا ہے۔ مگر یہی للکار ہے میرے نبیﷺ کی سنت پھر سونے پر سہاگہ کہ اکیسویں صدی میں عمران خان کا اسرار ہے کہ إياك نعبد وإياك نستعين۔
یہ اعلان جنگ ہے جھوٹے خداوں کے خلاف جو دنیا کے قوانین میں استثنٰی تلاش کر رہے ہیں۔ معصوم انبیاء کے علاوہ کسی کو بھی کوئی استثنٰی نہیں۔ صحابہؓ اور خلفاءِ راشدینؓ نے بھی دنیا میں استثنٰی نہیں لی۔
قیامت تو قیامت ہوگی۔ اس دن صرف اللہ کا رحم کام آئے گا، نبی ﷺ کی شفاعت ہوگی، ورنہ ہم اور آپ تو بے یار و مددگار ہوں گے۔ دنیا میں بھی اللہ کا قانون چلتا ہے اور قیامت میں تو کاینات اُس کا جلال دیکھے گی۔
ایک مرتبہ اور اڈیالہ سے آواز گونجے گی جب قیدی نمبر ۸۰۴ کو پتہ لے گا کہ آئین کی فاتحہ پڑھی جا چکی ہے۔
Absolutely Not
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Sheikh Bashir bin Ahmed Siddiq, one of the senior teachers of the Holy Qur’an and its recitations at Al-Masjid An-Nabawi passed away today
Sheikh Bashir dedicated nearly six decades of his life to serving the Qur’an in the Prophet’s Mosque, where countless students studied under him. Among his most distinguished students were:
•Sheikh Muhammad Ayyoub & Sheikh Ali Jaber – former Imams of the Two Holy Mosques, may Allah have mercy upon them
•Sheikh Muhammad Al-Mukhtar Al-Shanqiti, Member of the Council of Senior Scholars
•Sheikh Abdul Muhsin Al-Qasim & Sheikh Salah Al-Budair, current Imams of Al-Masjid An-Nabawi
The late Sheikh was regarded as a cornerstone in Qur’anic education at the Prophet’s Mosque, leaving behind a legacy of knowledge and students who continue to serve the Qur’an across the Muslim world.
May Allah the Almighty grant Sheikh Bashir bin Ahmed Siddiq His mercy, accept his decades of service to the Holy Qur’an, and elevate his rank among the righteous.
انا لله وانا اليه راجعون
Explosions, unidentified drones and communications jamming. We are witnessing these psychological operations firsthand, right now, but we will not be intimidated. The lengths to which Israel and its allies will go to prolong the horrors of starvation and Genocide in Gaza are sickening. But our resolve is stronger than ever. These tactics will not deter us from our mission to deliver aid to Gaza and break the illegal siege. Every attempt to intimidate us only strengthens our commitment. We will not be silenced. We will continue to sail.
Global Sumud Flotilla via Instagram
ایک ننھے ویلاگر نے اپنی سوشل میڈیا انکم سے اپنے سکول کی حالت بدل دی ہے آپ ایک سال پہلے اور آج کے اس کے سکول کے حالات چیک کیجئے
بیٹا جان سارے پاکستان سے آپ کے لئے فرشی سلام ❤️❤️🙏🙏
یقین جانیں یہ اتنی باریک بات میں نے آج تک کسی عالم سے نہیں سنی جو عمران خان نے کہی کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا ساتھیوں سے یہ کہنا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا اللہ کو نا پسند ہوا اور یوسف علیہ السلام کی قید چھ سال اور بڑھ گئی ۔
🚨اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپکو یقین ہو جائے گا کون اس ملک کو بچا رہے ہیں اور کون سازشی ملک توڑنے پر مصروف عمل ہے
پی ٹی آئی کا جلسہ قومی ترانہ سے شروع ہوتا ہے پھر قائد اعظم کا علامہ اقبال کا ذکر ہوتا ہے
قائد اعظم کے بعد اگر کوئی لیڈر ملا ہے عمران خان ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد رہائی نصیب کریں
سینیٹر مشاہد حسین سید صاحب ♥️💯
بحریہ ٹاؤن کے لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بحریہ ٹاؤن کے لوگوں میں panic جان بوجھ کر پھیلایا جا رہا ہے تاکہ اوورسیز اور مقامی اونے پونے داموں اپنی جائیدادیں بیچ دیں اور کل کو قیمت بڑھا کر مال کمایا جائے بحریہ ٹاؤن کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ short term ہے long term نہیں ۔
صدیق جان