بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥
عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے قتل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
میں ان سے بات نہیں کرنا چاہتا!
ابرار الحق نے احسن اقبال کو اسٹیج پر کیا بولاسب حیران رہ گئے!
میزبان بلاتا رہ گیا ابرار الحق اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے!
#HumNews#Pakistan#LatestNews#BreakingNews
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ایک پرانی گفتگو جو آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے۔
اینکر پوچھتا ہے ایران کے ساتھ کوئی بات چیت کا امکان ہے؟
ولی عہد کا جواب :
"ایران کے ساتھ گفتگو کا کوئی خاص نتیجہ نہیں نکلتا، ایران والے اپنے تمام تر افکار و نظریات کے ساتھ امام مہدی کے منتظر ہیں، انھیں کچھ بھی کرنا ہو، وہ اپنے امام منتظر کی طرف لوٹا دیتے ہیں، وہ تعمیر وتر��ی کی بات ہی نہیں کرنا چاہتے، یہی سب کچھ انھوں نے شام، عراق اور یمن میں کیا ہے، وہاں سب کچھ تباہ کردیا، یہ فلس_طین کا بھی محض نام ہی لیتے ہیں، عملاً وہاں ان کا کوئی کردار نہیں ہے، انکی نظریں اصل میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر ہیں، یہ تمام چیزیں انکے نظریات اور عقاید میں موجود ہیں، تو ان سے کیا بات کی جائے اور کیا نتائج اخذ کیے جائیں؟۔۔"
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
آپ جب 11 ارب کا جہاز لیتے ہیں IMF خوش ہوتا ہے، آپ جب کروڑ ں کی گاڑیاں لیتے ہیں IMF بہت خوش ہوتا ہے
جب آپ حکومتی ٹھیکے اپنی ہی کمپنیوں کو دیتے ہیں IMF خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے، IMF حرامزادہ غصہ تب کرتا ہے جب آپ کسی غریب کو کوئی فائدہ دیتے ہیں
عدیل راجہ
بریکنگ نیوز 🚨پٹواریوں نے شہد کے چھتے میں وٹا مار دیا ہ��، رمیض راجہ ان سے قابو نہیں ہونا اب، کبھی پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ پھر کھل کر خان کی تعریف کرکے مخالفین کو آگ لگا دی 🔥🔥
سب سے پہلی چیز جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے وہ سوشل میڈیا ہے۔ اس چھوٹے سے و��فے میں زیادہ کچھ نہ پڑھیں، جائیں اور سخت محنت کریں، صرف کھیل کے بارے میں سوچیں، صرف جیتنے کے بارے میں سوچیں۔ بس اپنے ذہنوں کو کرکٹ کے گرد گھمائیں اور ظاہر ہے کہ کرکٹ کے بارے میں بات کریں۔ یہ ایک بہت اہم پہلو ہے، میرے خیال میں آپ کے آس پاس ذہین لوگ ہونے چاہئیں۔ آپ باہر سے بھی مدد لے سکتے ہیں، مثال کے طور پر کسی ٹیم میٹنگ میں بیٹنگ کے ماہر کے طور پر مائیکل وان (Michael Vaughan) کو لے آئیں۔ یا وہاں کسی بولر، جیسے سٹوارٹ براڈ (Stuart Broad) کو لے آئیں تاکہ وہ انہیں بتائیں کہ کہاں بولنگ کرنی ہے اور اسے بہتر کیسے بنانا ہے۔ کیونکہ مجھے یاد ہے کہ 1992 کے ورلڈ کپ کے دوران ایک بار ہم مشکل وقت سے گزر رہے تھے اور عمران خان نے آسٹریلیا کے میچ سے بالکل پہلے ویو رچرڈز (Viv Richards) کو بلا لیا تھا۔ اور اس کا مقصد ہمیں حوصلہ دینا تھا، تو اگر ویو ہمیں بتاتے کہ "دیکھو، تم یہ کر سکتے ہو، تو اس کا پوری ٹیم کے لیے بہت بڑا مطلب ہوتا تھا۔ اور اس طرح کی چیزیں شاید مدد کر سکتی ہیں۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم نواز نے پنجاب میں 2000 بندے مار دیئے, پولیس افسر کا بڑا انکشاف, ڈاکٹر شہباز گل نے بڑی خبر بریک کر دی ۔!!!!🔥🔥🛑🛑
ایک پولیس افسر نے دعویٰ کیا ہے, کہ مریم نواز نے پنجاب میں اپنی عدالت لگا کر تقریباً 2000 افراد ک�� پولیس مقابلوں میں مروایا ۔
پولیس افسر کا کہنا ہے, کہ اب پولیس افسران خوفزدہ ہیں ۔ کہ جو کچھ ہم نے کیا ہے, مستقبل میں اسی پر ہمارے خلاف مقدمات بن سکتے ہیں ۔ مریم نواز تو یہاں سے بھاگ جائے گی, پھر ہم کہاں جائیں گے ۔؟🔥🔥🚨
حق کے راہ میں آوازیں بلند ہونا شروع ہو چکی ہیں،
ان کو شرم نہیں آتی؟ غریب موٹر سائیکل والوں کے چالان کرتے ہیں، دو دو ہزار روپے ان کی جیبوں سے نکا��تے ہیں۔ غریب لوگوں کی ریڑھیاں گرا دیتے ہیں، ان کا سامان برباد کرتے ہیں، روزگار چھین لیتے ہیں۔ جو قومیں ظلم پر کھڑی ہوتی ہیں، وہ آخرکار تباہ و برباد ہو جاتی ہیں۔
“واجپائی صاحب بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ ہماری فوج نے کارگل کا مس ایڈونچر کر کے انکی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔”
ہندوستان سے نواز شریف کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
کارگل، بمبئی حملہ ، کلھبوشن، ہمیشہ اپنے ملک اور جرنیلوں کے خلاف بیانات دیے ۔ مگر اسکے باوجود اسے جرنیلوں نے ہر بار NRO دیا،اسے بار بار اپنی گود میں بٹھایا ۔ کیونکہ جرنیل خود ملک وقوم کے کانے تھے۔