زبان کھینچ کے خاک کے پتلوں کی
پھر وہ کہتے ہیں
لب آزاد ہیں بولیے تو ذرا
دائیں ہاتھ کو کاٹ کر
بائیں ھاتھ میں تھما دی قلم
پھر وہ کہتے ہیں
ہمارے انصاف کا تزکرہ لکھیےتو ذرا
جو ظرف کو تولتے ہیں زر سے
ان کے پیمانے کو بھی
کسی پلڑے میں تولیے تو زرا
@MaryamNSharif
الحمدللہ ۔ آج وفاقی ٹیکس محتسب کے طور حلف اٹھایا ۔ احباب سے درخواست ہے دعا فرمائیں کہ میں اس آئینی منصب کے تقاضے پوری ایمانداری اور تندہی سے نبھا سکوں۔ آمین
@AdamCravedApple@sangawardene اگر میٹر سے بجلی پاس ہو رہی ہے تو پھر کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے
کیوں کہ چیزیں وولٹیج کی کمی سے جلتی ہیں جو کہ ٹرانس��ارمر سے خرابی کی وجہ سے کم یا زیادہ ہوتے ہیں میٹر کا اس میں کوئی رول نہیں ہوتا
رہی بات میٹر کی تو وہ میٹر ریڈر خود ہی نوٹ کر لے گا اور بل آپ کو جس مہینے کے