#حضرت۰محمدﷺ کا خطبہ حجتہ الوداع اس پوری انسانیت کےلیے مختص کردہ #آہین ھے جسکے تحت زندگی گزارنے والے آج ترقی یافتہ کہلاتے ھیں!غلاموں سے عورتوں سے بچوں اچھا سلوک کرو ! آمانت میں خیانت مت کرو!انصاف کرو! کسی کالے گورے کوایک دوسرے پر فوقیت نہی
اور ہم قرآن اور سنت سے دور
#صبح_بخير
طالبان کی ریسکیو ٹیم اتنی فعال ہے کہ خراب موسم میں بھی ھیلی کاپٹر اڑا کے لوگوں کو بچا لیتے ہیں
اور یہاں سب جانتے ہیں کہ حکومتی ھیلی کاپٹر میں ریسکیو سروس کا سامان نہیں ہوتا پھر بھی کسی کا جرم کسی کے متھےلگا رہے
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
جو وقت سیلاب سے نبٹنے کے اقدامات میں خرچ کرنا تھا، وہ سیاسی انتقام ، عمران خان اور شہباز گل کو فکس کرنے کی کوششوں میں ضائع کر دیا گیا صحافیوں اور سیاسی کارکنان کو تشدد سے منہ بند کرنے ہر لگے رہے
اب سب برباد کرنے کے بعد میسنی شکلیں بنا کر ٹی وی پر پریس کانفرنسیں کی جا رہی ہیں
بلوچستان آنے والوں کےلیے اہم معلومات:
تمام راستےبندہیں۔بدترین سیلاب ہے۔اپنی زندگی خطرے میں مت ڈالیں۔یہ تھریڈ پھڑیں میں آج سفر کی معلومات شئیرکررہاہوں راستوں سے متعلق۔
#Balochistan
سیاسی کارکنوں پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے، ملک میں مہنگائ 44% پر پہنچ گئ ہے، اس صورتحال میں اگر عمران خان نے تحریک معطل کی یہ حکمران پاکستان کے عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے سیلاب اور حکمرانوں دونوں سے مقابلہ ہی وقت کی ضرورت ہے ان جعلی ہمدردوں سے بچیں اور حقیقی آزادی کیلئے باہر نکلو
بلوچستان کے دور دراز علاقوں تک میڈیا پہنچ نہیں سکا
اور سندھ میں خبر دینے والے صحافیوں کی لاشیں ملتی ہیں
اس لئے میڈیا کا سارا زور صرف خیبرپختونخواہ اور پنجاب پہ ہے
سیلاب کی آڑ میں بھی ایجنڈا صحافت کی جا رہی ہے
عوامی بیداری کی لہر مگر کسی صورت کنٹرول نہ ہو سکے گی
روک سکو تو روک لو
@AliHaider_PAK میرے خدایا !! دل ڈوب رہا ھم کونسی صدی میں رہ رہے ہیں قرآن دن رات عربی میں پڑھ کر غلافوں میں تہیں لگا کر رکھنے والی قوم کاششش قرآن کو اللہ کی کتاب سمجھ کر پڑھتی حکمرانوں کا وقت پر گریبان پکڑتی ظالم کا ہاتھ روکتی تو ہم اس عزاب سے بچ جاتے ہم ظلم کے خلاف جب بولتے ورنہ خاموش رہتے تھے
@UmmeLai52168885@fawadchaudhry یہ سب سوچی سمجھی سکیم کے تحت ہوا ہے جنہوں نے اربوں ڈالر لے کر ملک سے ایماندار لیڈر اتار دیا اور چور بٹھادہے کیا وہ ملک کو خوشحال۔دیکھ سکتے تھے پاکستان کو تباہ حال رکھنا ہی بڑوں کا پلان تھا
@fawadchaudhry فواد سر ان بارشوں اور سیلاب کے اوپر تھوڑی ریسرچ کرواہیں یہ ایکسٹرا تباہی بھی رجیم چینج کا ہی پلان لگ رہی ھے انفارمیشن ٹینکالوجی یوز کریں پاکستان سازشوں میں گھرا ہوا ھے اور جلسے ملتوی مت کریں اس وقت عوام۔کو حقیقت بتانا بہت ضروری ھے
جب پاکستان میں عوام سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے گھروں سے بے گھر کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے تھے تب سپیکر قومی اسمبلی کینڈا میں موج کررہا تھا... سی این این والوں نے نقاب کردیا
@CNN شکریہ
#RajaParvezAshraf#PPP#Pakistan#پاکستان_تیرے_باپ_کا_نہیں
وزیراعلی محمود خان @IMMahmoodKhan کی جانب سے تمام سرکاری محکموں کو ہدایات جاری کردی گئیں کہ سرکاری عمارات متاثرین کے لئے کھول دی جائیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں کالجز،لائبریریز اور تمام اعلی تعلیم کے دفاتر متاثرین کے لئے کھول دئیے گئے۔
@chup_chaapp انکو موقع ملا ھے ابھی تو وقت ھے یہ وقت کے یزید ھیں خان کی سیاسی پاورکم۔کرنے کےلہے اگر ApS کا حملہ کرواسکتے تو سیلاب کو مس مینج کر کے مزید تباہی مچا کر حکومت لمبی گھسیٹنے کا جواز بھی پیدا کرسکتے کچھ ڈیم تو ناقص مٹیریل کی وجہ سے ٹوٹے کچھ انہوں نے خود توڑے
کرپشن کر کر کے دل نہیں بھرتا ظالمو ؟؟ سیلاب زدگان کے مال کو تو چھوڑ دو کم از کم ۔ لوٹنے کے اور بہت مواقع آئیں گے، ابھی تو کچھ خدا کا خوف کر لو، مَرے ہوؤں کو مزید تو نہ مارو۔ 💔🥺
@iihtishamm@Z_Spakistani ان جیسے ڈنگر !! جنہیں موقع ملا بڑی مشکل سے سیلاب کی وجہ سے سیاسی سکورنگ کا ورنہ کتے کی طرح زلیل۔ہورہے ہیں اس سیلاب کو مس مینجمنٹ کے زریعے مزید پھیلا کر مزید لوٹیں گیں بے حس تو ہیں
سوات میں سب سے بہترین ریلیف آپریشن چل رہا ہے، سندہ اور بلوچستان کی طرح حکومت نے لوگ بے سہارا نہیں چھوڑ دئیے گئے محمود خان ہوں، مراد سعید ہوں یا ڈاکٹر حیدر تحریک انصاف کے تمام ذمہ داران خود اور اپنی ٹیمز کے ذریعے ریلیف کے کام میں جتے ہوئے ہیں